لاہور کے فاسٹ فوڈ پوائنٹ اور ہوٹلوں میں تقسیم کیلئے جانیوالا مردہ مرغیوں سے بھرا ٹرک برآمد

مردہ مرغیوں

پی ایف سی نیوز! پولیس نے بوریوں میں بند مردہ مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس نے شیراکوٹ بابو صابو کے قریب بوریوں میں بند مردہ مرغیوں سے بھرا ہوا ایک ٹرک روک کر چیک کیا تو بوریوں سے مردہ مرغیاں نکلی جنہیں ملزمان شہر کے فاسٹ فوڈ پوائنٹ اور ہوٹلوں میں تقسیم کرنے کے لئے رائیونڈ روڈ کے ایک پولٹری فارم سے لے کر آئے تھے۔

پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مردہ مرغیاں تلف کردی پولیس نے بوریوں میں بند مردہ مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس نے شیراکوٹ بابو صابو کے قریب بوریوں میں بند مردہ مرغیوں سے بھرا ہوا ایک ٹرک روک کر چیک کیا تو بوریوں سے مردہ مرغیاں نکلی جنہیں ملزمان شہر کے فاسٹ فوڈ پوائنٹ اور ہوٹلوں میں تقسیم کرنے کے لئے رائیونڈ روڈ کے ایک پولٹری فارم سے لے کر آئے تھے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مردہ مرغیاں تلف کردی پولیس نے بوریوں میں بند مردہ مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس نے شیراکوٹ بابو صابو کے قریب بوریوں میں

بند مردہ مرغیوں سے بھرا ہوا ایک ٹرک روک کر چیک کیا تو بوریوں سے مردہ مرغیاں نکلی جنہیں ملزمان شہر کے فاسٹ فوڈ پوائنٹ اور ہوٹلوں میں تقسیم کرنے کے لئے رائیونڈ روڈ کے ایک پولٹری فارم سے لے کر آئے تھے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مردہ مرغیاں تلف کردی

Leave a Comment