یہ ہے وہ تسبیح جو دن میں 1بار پڑھ لے زمین کی 7تہوں میں بھی دولت ورزق ہوگا

تسبیح

آج ہم ایسا عمل بتائیں گے کہ جو بھی اس کو اپنی زندگی میں لے آئیگا تو انشاء اللہ کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوگا۔ مخلوق سے بے نیاز کردیں گے ۔ انسان کے پاس دولت ہو لیکن تندرستی نہ ہو تو اس کا بھی کوئی فائدہ نہ ہوگا۔ یہ عمل کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کو دولت کیساتھ ساتھ تندرستی بھی عطاء کریں گے ۔

آج کا وظیفہ وہ ایسا عمل ہے کہ آپ کے مال میں برکت عطاء فرمائیں کسی کا محتاج نہیں ہونے دیں گے ۔ ہر بلا سے ظاہری وباطنی ہو نجات ملے گی ۔یا غنی المغنی ُیہ دونوں سیغہ ایک ساتھ ناموں کو پڑھا جائیگا۔ اے وہ بے نیاز جو دوسروں کو بھی بے نیاز کردے اور اے غنی جو دوسروں کو بھی غنی کردے ۔ کوئی ایسا مفلس انسان جو مفلسی اور تنگدستی سے تنگ ہے انشاء اللہ وہ بھی اس اسم کو پڑھنا شروع کرے گا۔ اس کی مفلسی دور ہوجائیگی ۔آپ نے اس وظیفہ کو فجر اور ظہر کی سنتوں کے بعد 200مرتبہ پڑھنا ہے اور اگر اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھیں تو بہترین بات ہوجائیگی ۔ جو مرد حضرات ہیں

سنتیٰں گھر میں ادا کرتے ہیں۔ گھر سے نکلتے وقت اس کی تسبیح پر کاؤنٹ کرنا ہے اگر ایک جگہ پر بیٹھ کر نہیں پڑھ سکتے ۔ مسجد میں جانے کے دوران وظیفہ کا ورد کرسکتے ہیں ۔ اس کے بعد سفر کی سنتوں کے بعد بھی آپ کو اسی طرح سے کرنا ہے اس جگہ پر بیٹھ کر مسجد میں جاتے وقت آپ نے اسکو ورد کرتے ہوئے جانا ہے آپ دیکھیں گے کہ آپ کی زندگی کی کایہ پلٹ جائیگا مال میں ایسی برکت ہوگی اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں ایسی برکت عطاء فرمائیں گے ۔ جو بھی شخص اس کو پڑھے گا کسی ظاہری یا باطنی مرض میں کبھی گرف.تار نہیں ہوگا۔

اگر پڑھ کر اپنے تمام اعضاء پر دم کرلیا کرے انشاء اللہ تمام امراض سے نجات ملے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں