شر.م گئی تیل لینے!! ٹک ٹاک کپل اسد اور نمرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

وائرل

پاکستانی نوجوان کپل اسد اور نمرہ ٹک ٹاکرز جن کی پچھلے دنوں شادی ہوئی تھی ان کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہے۔ پاکستانی نوجوان کپل اسد اور نمرہ ٹک ٹاکرز کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے پو فیس بک اور ٹویٹر پر صارفین مختلف طنزاور تنقید بھرے طرح طرح

کے تبصرے کر رہے ہیں۔ لیکن اس ویڈیو کے پیچھے کی اصل کہانی کچھ اور ہی ہے اور کچھ اس طرح ہے کہا جاتا ہے کہ ہرکمال کو زوال ہے کچھ اس طرح ہی اس کپل کے ساتھ ہوا ان کے مشہور ہونے کی وجہ ٹک ٹاک اور ان کی کم عمر میں شادی اور خاندانی اثر ورسوخ تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے اپنا اسد نمرہ آفیشل کے نام سے یو ٹیوب چینل بنا لیا جس پر یہ لوگ پرینکس فنی ویڈیوز اور ویلاگز وغیرہ بنا کر اپ لوڈ کرتے تھے اس سے ان کو کافی شہرت حاصل ہوئی۔ تاہم ان کی حالیہ غیر اخلاقی ویڈیو کی اصل کہانی کچھ یوں ہے کہ اسد اپنی اہلیہ نمرہ کو سرپرائزڈ کرنے کے لئے ایک ویلاگ بنا رہا تھا

جس میں وہ ایک کمرے میں لڑکی کے ساتھ ہے اور نمرہ اوپرآکر غصہ ہوتی ہے یہ سب پری پلاننگ تھا جب نمرہ اندر آ کر غصہ ہوتی ہے تو لائٹس آن ہو جاتی ہیں ویڈیو کے آخر مین بتایا جاتا ہے کہ یہ سب پرینک تھا اور پہلے ہم لوگوں کے ساتھ پرینکس کرتے تھے آج نمرہ کے ساتھ پرینک کیا یہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے اور لوگ غلط سمجھ رہے ہیں حالانکہ یہ غلط ہتے بھی لیکن جیسا سمجھا جا رہا ہے ویسا کچھ نہیں ہے انہوں نے تو پرینک کیا سب پری پلان تھا لیکن انہیں نہیں پتہ تھا کہ سب الٹا ہو جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں