لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

موبائل فون

پی ایف سی نیوز! پنجاب حکومت سکی جانب سے امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، 9 اور 10 محرم الحرام کو لاہور میت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی ، موبائل فون سروس کی بندش کا اطلاق ذوالجناح کے جلوسوں کے روٹس پر ہوگا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا ہے

کہ لاہور میں یوم عاشور کے جلوس کے روٹس اور گردونواح میں موبائل فون سروس بند کی جائے گی ، موبائل فون سروس ان مقامات پر بند رکھی جائے گی جو شہر کے حساس علاقے ہیں ، اس کے علاوہ صوبے کے مزید شہروں کے ناموں کی بھی فہرست طلب کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے ساتھ ساتھ ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد، جھنگ، بہاو لپور، رحیم یار خان، اٹک، ڈی جی خان سمیت متعدد بڑے اضلاع میں موبائل فون سروس بند ہوگی ، موبائل فون سروس کی بندش کا اطلاق ذوالجناح کے جلوسوں کے روٹس پر ہوگا۔پنجاب حکومت کی جانب سے امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا

، 9 اور 10 محرم الحرام کو لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی ، موبائل فون سروس کی بندش کا اطلاق ذوالجناح کے جلوسوں کے روٹس پر ہوگا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا ہے کہ لاہور میں یوم عاشور کے جلوس کے روٹس اور گردونواح میں موبائل فون سروس بند کی جائے گی ، موبائل فون سروس ان مقامات پر بند رکھی جائے گی جو شہر کے حساس علاقے ہیں ، اس کے علاوہ صوبے کے مزید شہروں کے ناموں کی بھی فہرست طلب کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے ساتھ ساتھ ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد، جھنگ، بہاو لپور، رحیم یار خان، اٹک، ڈی جی خان سمیت متعدد بڑے اضلاع میں موبائل فون سروس بند ہوگی ، موبائل فون سروس کی بندش کا اطلاق ذوالجناح کے جلوسوں کے روٹس پر ہوگا۔

Leave a Comment