شب معراج کا مجرب عمل انشاء اللہ اولاد ہوگی حضرت زکریا نے کونسا وظیفہ کیا ؟اولاد پانے کا عمل

شب معراج

پی ایف سی نیوز! نبی اکرمؐ نے ارشاد فرمایا تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے ، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے (ابوداود، ابن ماجہ) ایک اور حدیث میں ہے کہ نبی اکرم ؐنے ارشاد فرمایا جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات کثرت سے درود پڑھا کرو، جو ایسا کرے گا تو میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا۔

سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ سے مروی ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا: قیامت کے دن سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ لوگ ہوں گے جو سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجتے ہیں۔ رسول اکرمؐ نے فرمایا :میری قبر کو عبادت گاہ نہ بناؤ ، مجھ پر درود بھیجو ، بلا شبہ تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے ، چاہے تم جہاں رہو(ابوداؤد)۔سیدنا علی بن ابی طالبؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا حقیقی معنوں میں بخیل وہ شخص ہے ، جس کے پاس میرے نام کا تذکرہ ہوا، لیکن اس نے مجھ پر درود نہیں بھیجا (ترمذی) حضرت عبد ا ﷲ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲؐ نے فرمایا جو شخص مجھ پر بکثرت درود شریف پڑھتا ہے ، قیامت کے روز وہ سب سے زیادہ میرے قریب ہوگا ۔حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے فرمایا: نبی اکرم ؐ پر درود پاک پڑھنا، گ۔ناہوں کو یوں مٹادیتا ہے ، جیسے کہ پانی آ۔گ کو بجھادیتا ہے اور حضور ؐ پر سلام بھیجنا اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے غلام آزاد کرنے سے افضل ہے اور رسول اکرم ؐ سے محبت کرنا،

اللہ تعالیٰ کی راہ میں تل۔وار چلانے اور جان۔یں قرب۔ان کرنے سے افضل ہے ۔ ام المؤ منین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کا قول ہے کہ ، مجلسوں کی زینت نبی کریم ؐ پر درود پاک پڑھنا ہے ، لہذا مجالس کو درود پاک سے مزین کرو۔آج کا وظیفہ جو ہم بتارہے ہیں یہ حضرت زکریا ؑ کا وظیفہ تھا جو انہوں نے حضرت یحی ٰ ؑ کیلئے دعا کی تھی ۔ آپ نے 27رجب کو یہ وظیفہ کرنا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو نیک عمل کے صدقے سے نیک اولاد عطاء فرمائیں گے ۔ یہ وظیفہ بہت خاص اور مجرب ہے یہ آپ نے وظیفہ ستائیس رجب کوہی کرنا ہوگا ۔ یہ دعا قرآن مجید کی سورۃ آل عمران کی آیت نمبر38ہےا سکی بہت بڑی فضیلت ہے کسی کے ہاں اولاد نہ ہوتی ہے اس کیلئے یہ عمل کرنا ہے آپ نے باوضو ہوکر اول وآخرگیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے ۔ پھر 100مرتبہ رب ھب لی من لدنک ذریۃ طیبۃ انک سمیعُ الدعاء ترجمہ: اے میرے پروردگار مجھے اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطاء فرما بے شک تو دعا کا سننے والا ہے ۔یہ عمل عورت بھی

کرسکتی ہے اور مرد بھی کرسکتا ہے ۔ مخصوص ایام میں عورت ناغہ کرے گی لیکن مرد برابر پڑھتا رہے اگر ایک دن یا دو دن ناغہ ہوجائے تو دوسرے دن دوگ۔ناہ پڑھ لے ۔اگر مسلسل تین دن ناغہ ہوجائے تو یہ عمل ٹوٹ جائیگا۔ اس دعا کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے حضرت زکریا ؑ کو نیک صالح اور پیغمبر بیٹا حضرت یحیٰ ؑ عطاء فرمایا تھا ۔ آپ نے شب معراج رات سے شروع کرنا ستائیس اور انتیس تاریخ تک تین راتوں کو عشاء کے بعد یہ عمل کرنا

Leave a Comment