یہ آیت لکھ کر بو تل میں ڈال کر گھر کے کچن میں رکھ لیں، پھر کمال دیکھیں

یہ آیت لکھ کر

پی ایف سی نیوز ! ہر عمل کا ہر وظیفے کا کوئی نہ کوئی ٹائم مقرر ہو تا ہے اور آج وقت ہے یہ وظیفہ یہ عمل آپ کو بتا دیا جا ئے ۔ یہ ایک راز عمل ہے،ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس وافر مقدار میں پیسہ آ جا ئے ما ل و دولت آ جا ئے وہ امیر بن جا ئے اس کا اپنا گھر ہو اپنی گاڑی ہو۔ اپنا بنک بیلنس ہو وہ کسی کا محتاج نہ ہو گھر سے تنگ دستی ختم ہو جا ئے غربت ختم ہو جا ئے

اور پیسے کے لیے ہی ہر کوئی کوشش میں لگا ہوا ہےاور دن رات محنت کر رہا ہے۔ جو لوگ چاہتے ہیں اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ ان کا گھر دولت سے بھر جا ئے تو ایسے لوگوں کے لیے آج میں بہت ہی زبردست اور پاورفل اور نا یاب عمل لا یا ہوں جو آپ کی ہی نہیں بلکہ آپ کی آنے والی نسلوں کو بھی سنوار دے گا اس عمل سے دولت کے جتنے بھی مسائل ہیں حل ہو جا ئیں گے اور ایک معجزہ رونما ہوگا اس عمل کو کرنے سے پورا سال اللہ کی رحمت آپ کے اوپر رہے گی اور فرشتوں کی ڈیوٹیاں لگا دی جا ئیں گی آپ پر یہ ایسا عمل ہے جو آج سے پہلے میں نے شئیر نہیں کیا بس آپ نے ا س عمل کے طریقے کو اچھے سے سمجھنا تا کہ اس عمل کے حوالے سے کوئی اہم چیز آپ سے مس نہ ہو جا ئے

اگر آپ پورے یقین کے ساتھ اللہ پر بھروسہ کر تے ہوئے یہ عمل کر تے ہیں تو میرا پروردگار جو سب کو پالنے والا ہے تنگ دستی اور پریشانی کو ختم کرنے والا ہےا س کے سامنے آپ کی پریشانی کچھ بھی نہیں ہے سب کے رزق میں بر کت دینے والا ہےا ور وہ پروردگار آپ کو بے شمار دولت سے نوازے گا میرے پیارے دوستو اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کو ایک عدد چھوٹی سی شیشے کی بو تل چاہے بڑی ہو یا چھوٹی ہو ۔ دونوں ہی آپ استعمال کر سکتے ہیں شیشے کی ہو اور سفید رنگ کی ہو جس میں یہ آیت پڑھی ہوئی صاف نظر آ ئے ۔ بو تل گندی نہ ہو بلکہ نئی ہو یا پھر اچھی طرح دھو کر اسے استعمال میں لا نا ہے کیونکہ جس مقصد کے لیے اسے استعمال کر نا ہے وہ مقصد بہت ہی با بر کت ہے

اور اہم ہے بو تل لے لینے کے بعد یہ جو آیت آپ نے’ وارزقنا وانت خیر الرزقین ‘یہ آیت آپ نے پڑھنی ہے

Leave a Comment