فیل گردوں کو ٹھیک کرنے کا تیز ترین معجزاتی عمل

فیل گردوں

پی ایف سی نیوز! یہ وظیفہ طبی اور روحانی علاج ہے یقین کیجئے ایک شخص امیر حضرت کے پاس آیا اور اس شخص کے گردے ٹھیک کام نہیں کررہے تھے تو حضرت نے ان کو انجیر کا ایک ایسا طبی و روحانی علاج بتایا کہ ٹھیک سو دن بعد ان کی خودکال آئی کہ میرے گردے ٹھیک کام نہیں کررہے تھے ڈاکٹر نے کہا کہ ڈائلیسز شروع کر دیں لیکن اس عمل سے الحمد للہ میری رپورٹ میں گردے بہتری کی طرف جانا شروع ہوگئے

اور دوبارہ کام کرنے لگ گئے اور یہ اتنا زبر دست معجزاتی علاج بتایا جارہا ہے ۔کسی کے گردوں میں پتھری ہے کسی کے گردوں ف ی ل ہیں یہاں گردوں کے بہت سے مسائل پائے جاتے ہیں ۔ آپ نے پانچ انجیر کے دانے لینے ہیں پانچ انجیر کے دانے لے لیجئے ۔ اور ان کو ایک گلاس پانی میں بگو دیجئے۔رات بھر کے لئے ان کو رکھا رہنے دیجئے۔جب صبح اٹھیں تو اس کو گرائینڈ کر لیجئے اور اس پیسٹ کو ناشتے سے 25 منٹ پہلے کھا لیجئے۔اس پیسٹ پر کھانے سے پہلے سورہاعراف کی آیت نمبر 57 وَهُوَ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيَاحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَيْ رَحْمَتِهِ ۖ حَتَّىٰ إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا سُقْنَاهُ لِبَلَدٍ مَيِّتٍ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءَ فَأَخْرَجْنَا بِهِ مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ ۚ كَذَٰلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتَىٰ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ۔ 11 مرتبہ پڑھ کر دم کرلیجئے۔جس کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے اس کو مسلسل کرنا شروع کر دیں اور جب تک بیماری دور نہ ہوجائے اس عمل کر کرتے رہیئے انشاء اللہ بہت جلد فائدہ ہوگا۔انشاء اللہ آپ کو گردے کی بیماری سے نجات ملے گی ۔شکریہ

Leave a Comment