سورۃ مزمل پڑھنے کے بےشمار فوائد،مزید جانیں ہماری اس پوسٹ میں

سورۃ مزمل

پی ایف سی نیوز ! سورۂ مزمل مبارکہ قرآن پاک کی 73ویں سورۂ ہے‘اس سورۂ مبارکہ میں بیس آیات ہیں۔حضورنبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہےکہ جو کوئی اس سورۂ کو مصیبت کی حالت میں پڑھے گا اللہ جل شانہٗ اس کی مصیبت کو دور فرمادے گا۔جو کوئی سورۂ مزمل مبارکہ کوپڑھے گا اللہ تعالیٰ اسےدنیا وآخرت میں خوش رکھے گا‘

اس کا افلاس دورہوگا ۔اگر کوئی مسئلہ حل نہ ہورہا ہو تو چالیس روز بلاناغہ خلوت میں چالیس مرتبہ پڑھیں۔ ایک روایت کے مطابق جو کوئی ایک سال تک بعد نمازفجر روزانہ گیارہ مرتبہ پڑھا کرےاس کے رزق میں برکت ہوگی اور کبھی غریب و محتاج نہ ہوگا۔روزانہ پڑھنے والے کی اللہ تعالیٰ دینی ودنیاوی مشکلات‘ آنے والے حادثات و خطرات کو دور کردیں گے۔ اگر سورۂ مزمل کو پڑھ کر حاکم کے سامنے پیش ہوں تو حاکم مہربان ہوگا

ڈاکٹر وں کے لاعلاج قرار دینے کے بعد مریض قرآن مجید کی آیات سے ٹھیک ہو گیا

ڈاکٹر وں کے لاعلاج قرار دینے کے بعد مریض قرآن مجید کی آیات سے ٹھیک ہو گیا،وہ کون سی آیت تھی؟جانیے میرے پیارے دوستو آج ہم آپ کو سلام قولا من رب رحيم پڑھنے کی فضیلت اس کا وظیفہ اور اس کی طاقت بتانا چاہتے ہیں اگر آپ صبح یا شام کے وقت سورۃ یاسین شریف کی اس چھوٹی آیت کا وظیفہ پڑھتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے تو میرے دوستو سب سے پہلے بات کرتے ہیں، سلام قولا من رب رحيم کی فضیلت کے بارے میں دوستوں قرآن پاک میں ہر مشکل و بیماری کا حل موجود ہےبس عقیدہ مضبوط ہونا چاہیے قرآن پاک میں اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ اور ہم قرآن میں وہ چیز اتارتے ہیں،جو شفاء اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے سورہ یاسین پاک کی آیت سلام قول من رب الرحیم میں بہت سے پوشیدہ اسرار ہیں

اور بے شمار فضائل اور ہر قسم کے امراض سے شفا کا حل موجود ہے ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن پاک کا دل یاسین پاک ہے،اور یاسین پاک کا دل یہ آیت ہےآج کل کالے علم اور کالے جادو کا کا مرض بڑھتا جا رہا ہے آئے دن کوئی نہ کوئی ہر گھر میں اس مرض میں مبتلا نظر آتا ہے میں یہ عمل ان بہن اور بھائیوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں جو کالے علم کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں ،اگر کسی پر کالا جادو کر دیا گیا ہو جس کے باعث وہ شدید بیمار رہتا ہوں ایسے موزی مرض کو صحت یاب کرنے کے لےءی سے باوضو حالت میں تین سو مرتبہ یہ آیت پڑھ کر پانی پر دم کریں اور تین سو دفعہ پڑھ کر مریض پر دم کریں دم کیا ہوا پانی روزانہ سات دن تک پلائیں اول اور آخر درود پاک لازمی پڑھیں،انشاءاللہ جیسا بھی کالا جادو کیا گیا ہو گا اس کا خاتمہ ہوجائے گا

Leave a Comment