حضور پاک ﷺ نے فرمایا4چیزوں سے انسا ن کے چہرے کی رونق ختم ہو جاتی ہے

حضور پاک ﷺ

پی ایف سی نیوز ! پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر انسان کی زندگی میں یہ چار چیزیں آ جائے تو اس کے چہرے کی رونق چلی جاتی ہے اس کا چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے اور اس کے گھر کی خوشیاں اور سکون جاتا رہتا ہے دوستو جیسا کہ آپ سب کو علم ہے کہ ہر انسان اپنی خوبصورتی کو بڑھانا چاہتا ہے اور بے

سکونی سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو کیوں نہ آج آپ کو وہ باتیں بتائے جائیں جن سے اگر آپ پرہیز کر لیں تو آپ کا چہرہ بھی رونقی ہو جائے گا مکمل جاننے کے لیے نیچے کلک کریںیعنی آپ کے چہرے پر رونق آ جائے گی نور آ جائے گا اور آپ کو خوشیاں بھی ملنی شروع ہوجائیں گی دوستو پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زنا کرنے سے چہرے کی رونق ختم ہوجاتی ہے عزت نہ کرنا یعنی جو انسان کسی چیز کی عزت نہیں کرتا اس کی خوشیاں جاتی رہتی ہیں چاہے وہ کسی انسان کے بارے میں ہوں چاہےوہ روزی کے معاملے میں ہوں کسی بھی چیز کے بارے میں ہوں جو شخص اس کی عزت نہ کرے اس کی خوشیاں ختم ہوجاتی ہیںفضول کسی بات پر بحث بنائے رکھنا اور کسی غلط کام کو بغیر کسی خوف کے کرنے سے خوشیاں ختم ہو جاتی ہیں

اور چہرے سے رونق ختم ہوجاتی ہے دوستو اکثر لوگ کسی کام کو غلط کام کو جب کرتے ہیں تو ان کے دل میں ذرا بھی خوف پیدا نہیں ہوتا ان کے لئے فرمایا گیا ہے کہ اگر وہ اس چیز سے پرہیز کر لیں تو ان کے چہرے کی رونق بھی برکرار رہے گی اور خوشیاں بھی انشاء اللہ مزید آتی جائیں گی لہذا اگر آپ چاہتے ہیںکہ چہرے پر رونق رہے اور خوشیاں ملتی رہیں تو پرہیزگار بن جائیں وفاداری کائم کریںدوسروں کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں کبھی چھوٹ مت بولیں اور کبھی بھی زندگی میں زنا مت کریں اگر ایسا ہوا تو آپ کے چہرے کی رونق بھی جاتی رہے گی اور خوشیاں بھی جاتی رہیں گی اور دوستو اس کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں کو ایک چھوٹا سا عمل بھی بتاتے ہیںکہ اگرجن لوگوں کا چہرہ بے رونق ہو چکا ہے اور ان کے چہرے پر داغ دھبے ہیں سیاہی ہے اور ان کا چہرہ دیکھنے والے کو عجیب محسوس ہوتا ہے تو اس کے لئے آج ایک عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں

کہ آپ نے وہ عمل کیسے کرنا ہے جو اپنے ایک گلاس میں پانی لینا ہے اور اس پانی پر آپ نے سات دفعہ سورہ فاتحہ پڑھنی ہے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِِ اَلْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعٰلَمِينَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ أِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّينَ دوستو سات دفعہ آپ نے سورۃ فاتحہ پڑھ کر اس پانی پر پھونک مار دینی ہے اور اس پانی کو اپنے پی لینا ہے انشاءاللہ آپ کے چہرے پر رونق ہی رونق پیدا ہو جائے گی یہ عمل اپنے پاک حالت میں کرنا ہے جو مرد عورت یہ عمل کرنا چاہتی ہے وہ پاک حالت میں یہ عمل کریںاور پانی پر دم کرکے اس پانی کو پی لیں انشاءاللہ آپ کے چہرے پر رونق ہی رونق پیدا ہوجائے گی اور آپ کا چہرہ منور ہوجائے گا۔ پیاز کے فوائد ہم سب جانتے ہیں اور اس کو روزانہ استعمال بھی کرتے ہیں۔

صرف پیاز ہی فائدہ مند نہیں ہے بلکہ اس کے چھلکے بھی بہت فائدہ دیتے ہیں۔ امریکن جنرل آف فولکلور سوسائٹی فار ہیلتھ میں شائع ہونے والی یونانی تحقیق کے مطابق” پیاز میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس ہماری صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں وہیں اس کے چھلکوں میں موجود وٹامن سی اور اینٹی انفلامیٹری خواص مختلف بیماریوں کے مسائل جو حل کرنے میں مددگار ہیں۔”ء میں طبی ماہر ایڈی ولسن نے پیاز کے چھلکوں کو جلا کر استعمال کرنے سے متعلق بتایا کہ : ” چھلکے وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں ان کو جلا کر آکسیڈائز کرنے کے بعد یہ مختلف بیماریوں میں دوائی کا کام کرتے ہیں”۔آج ہم بتا رہے ہیں پیاز کے چھلکوں کو جلا کر استعمال کرنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوسکتا ہے۔فوائد:• بدہضمی:کھانا ہضم نہ ہونے کی شکایت اکثر لوگوں کو ہو جاتی ہے ایسے میں پیاز کے چھلکوں کو جلا کر انہیں ایک چمچ شہد میں ڈال کر کھا لیں اور ساتھ میں نیم گرم پانی پی لیں یہ کھانے کو فوری ہضم کرنے میں آپ کی مدد کرسکتی ہے۔

Leave a Comment