نیک بخت بیوی ہونا انسان کے لیے کتنا با برکت ہوتا ہے ؟سچا واقعہ جو آپ کو ضرور پڑھنا چاہیے

نیک بخت بیوی

پی ایف سی نیوز ! حضرت شجاع کرمانیؒ کی ایک بیٹی تھی جن کا رشتہ ایک بادشاہ نے مانگا مگر انہوں نے منظور نہیں کیا۔پھر ایک غریب نیک بخت لڑکے کو اچھی طرح نماز پڑھتے دیکھ کر اس سے نکاح کر دیا۔صاحبزادی رخصت ہو کر شوہر کے گھر آئیں تو ایک سوکھی روٹی رکھی ہوئی دیکھی۔اور پوچھا’’یہ کیا ہے؟‘‘۔لڑکے نے کہا رات بچ گئی تھی روزہ کھولنے کے لیے رکھ لی تھی‘

‘۔یہ سن کر وہ الٹے پا ؤں پیچھے ہٹیں۔لڑکا بولا’’میں پہلے ہی جانتا تھا بھلا شاہ شجاع کی بیٹی میری غریبی پر کیوں راضی ہو گی؟‘ ‘۔وہ بولیں’’شاہ شجاع کی بیٹی غریبی پر ناراض نہیں ہے ۔بلکہ ناراض ہے کہ تمہیں خدا پر بھروسہ نہیں ہے اور مجھے اپنے باپ پربھی تعجب ہے کہ مجھ سے تمہارے متعلق یہ کہاکہ بڑا نیک اور پارسا نوجوان ہے۔بھلا جس کو خدا پر بھروسہ نہ ہو وہ نیک اور پارسا کیسے ہو سکتا ہے؟‘‘۔نوجوان عذر کرنے لگا تو کہا’’عذر تو میں نہیں جانتی۔گھر میں میں رہوں گی یا یہ روٹی رہے گی‘‘۔نوجوان نے فوراًوہ روٹی خیرات کر دی تب کہیں وہ چین سے گھر میں بیٹھیں۔

تخم ملنگا کے استعمال 3دن میں 5کلو تک وزن کم کریں ،آسان ترین طریقہ

! وزن کا بڑھنا ہر شخص کے لیے پریشانی کا باعث بنتا ہے۔ ایک بار وزن بڑھ جائے تو لوگ کھانا پینا چھوڑدیتے ہیں۔ اور دھرا دھرورز ش کرنا شروع کردیتے ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ کچھ دنوں بعد ہی تھک جاتے ہیں اور تمام چیزیں چھوڑ دیتے ہیں۔ ایسے کرنے سے جو تھوڑی بہت وزن میں کمی نظرآتی ہے۔ وہ بھی ختم ہوجاتی ہے۔ اور لوگ پہلے سے زیادہ موٹے نظر آنے لگتے ہیں وزن کم کرنے کےلیے آپ کوکچھ باتوں کاخیال رکھنا ضروری ہے جیسے کہ خود کو بھرپور ہائیڈریٹ رکھیں پانی پئیں۔اورکھانے پینے میں احتیا ط رکھیں۔

اس کےعلاوہ ورزش شروع کریں۔ اور اسے جاری رکھیں ۔ اور ورزش اتنی ہی کریں جتنی آ پ میں ہمت ہے۔ضرورت سے زیادہ ورزش آپ کےلیے نقصان دہ ثا بت ہوسکتی ہے۔ آج آپ کے لیے ایک ایسی قدرتی ڈرنک لے کرآئے ہیں۔ جس کے استعمال سے گرمی بھی بھاگ جائے گی۔ اور موٹاپا بھی دور ہوگا۔ اس ڈرنک کی جو مین چیز ہےاس چیز کا نام ہے تخم ملنگا۔ گرمیوں میں تخم ملنگا کا استعمال بہت ہی فائد ہ مند ہوتا ہے۔ اس کا باقاعدگی سے استعمال جسم کی گرمی کو مارتا اور ٹھنڈ ک پیدا کرتا ہے ۔ یہ انسانی صحت کےلیے ہر لحا ظ سے فائد ہ مند ہے

۔ اس میں اینٹی آکسیڈینٹ کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے۔ اس کےعلاوہ تخم ملنگا میں اومیگا تھری وافر مقدار میں پایا جاتا ہے یعنی اس میں دیگر کی نسبت ساٹھ فیصد زائد اومیگا تھری پایا جاتا ہے جس کی وجہ تخم ملنگا کے پودے کا شمار ان پودوں میں کیا جاتا ہے جو سب سےزیادہ فیٹی ایسڈ کی مقدار رکھتے ہیں۔ یہ ہائی کولیسٹرول سے محفوظ رکھتا ہے۔ اور دماغ کو مضبوط بناتا ہے۔ا س کے ساتھ آپ کا وزن کم کرنے میں بھی نہایت کار گر ہے۔ کیونکہ اس میں کیلوریز نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ تخم ملنگا جسم میں موجود انسولین کی تعداد کو توازن میں رکھتا ہے

۔ یہ انسولین وزن بڑھانے اور پیٹ پر چربی جمانے کی وجہ بنتی ہے۔ اس لیے اگر موٹاپے کا شکار افراد روزانہ ایک مٹھی تخم ملنگا استعمال کریں۔ تو ان کے وزن میں نمایاں کمی نظرآئے گی۔ تخم ملنگا سے وزن کم کرنے کے ڈرنک بنانے کاطریقہ کچھ اس طرح سے ہے۔آپ رات سونےسے پہلے ایک گلاس پانی لیں۔ اس میں دو چمچ تخم ملنگا کے ڈال دیں۔ اور رات بھر کےلیے رکھ دیں۔ صبح اٹھنے کے بعد اسی گلاس میں جو تخم ملنگا رات کو بھگو کررکھا تھا۔ وہ اچھے سے پھول گیا ہے۔ اب آپ اسی گلاس میں ایک چمچ شہد کا ڈال دیں۔ جن لوگوں کو شہدپسند نہیں ہے

وہ لوگ آلو بخارے کا پاؤڈر استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کو صرف آن لائن ہی ملے گا۔ اب ایک لیموں کارس شامل کرلیں۔ روزانہ ایک گلاس اس مشروب کا استعمال کریں گے ۔ آپ کو کچھ دنوں بعداپنے جسم میں ہونے والی تبدیلی کا احساس ہوگا۔ اس کا باقاعدگی سے استعمال ہمارے جسم میں کاربوہائیڈ ریٹ ، پروٹین، وٹامنز اور دوسرے بہت سی نمکیات کی کمی کو پور اکرتا ہے ۔ا وراس کے ساتھ ہمارے نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے اور معدے کے امراض کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ یہ معد ے کی جلن اور تیزابیت کےلیے بے حد مفید ہے۔

Leave a Comment