کروڑوں کا قرض صرف 3دن میں اتر جائے گا ، انتہائی طاقتور چھوٹا سا وظیفہ ، مایوس افراد بس ایک بار کریں

کروڑوں کا قرض

پی ایف سی نیوز! کروڑوں کا قرض 3دن میں اتر جائے گا ، انتہائی طاقتور چھوٹا سا وظیفہ ، مایوس افراد بس ایک بار کریں ۔۔۔سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ صرف تین دنوں کے اندر اندرآپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی ۔جس بھی مقصد کے لیے آپ اس وظیفے کو پڑھوگے۔آپ کا وہ مقصد انشا اللہ تین دنوں کے اندر اندر پورا ہو جائے گا ۔

آپ نے یہ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے. انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔ آپ چاہے یہ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کر رہے ہیں آ پ کی شادی نہیں ہے ہو رہی۔ اس کے لیے کر رہے ہیں آپ کو اس میں بھی کامیابی ملے گی ۔آپ بے رازگار ہیں آپ کو کوئی کام نہیں ہے مل رہا آپ اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔آپ کے دشمن آپ نے صر ف تین دن اس وظیفے کو کرنا ہے ۔اور انشاء اللہ تین دن کے اندر اندر آپ کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا

۔ اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازم پڑھیں ۔آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔ آپ نے سورة کوثر پڑھنی ہے ۔ تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اخر درود شریف پڑ ھ لیں اس کے بعد آپ 129 دفعہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔

شوگر کے مریضوں کے کام کی خبر انقلابی دوا دریافت کر لی گئی

میساچیوسیٹس امریکی سائنسدان ایسی انسولین تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کی صرف ایک خوراک انسان کے خون میں شوگر کی مقدار کو برقرار رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ذیابطیس کو اس کی اقسام کے حوالے سے ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو میں تقسیم کیا جاتا ہے،

ٹائپ ون کا شکار افراد کے خون میں خود بخود شکر کی مقدار بڑھتی جاتی ہے جب کہ ٹائپ ٹو کا شکار افراد خون میں شکر کی مقدار کو اپنی خوراک کے ذریعے کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ٹائپ ون میں مبتلا افراد اپنے خون میں شوگر کی مقدار کو حدمیں رکھنے کے لئے دن میں کئی مرتبہ انسولین کے انجیکشن لگانے پرمجبورہوتے ہیں۔ امریکا کی میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین ایسی انسولین تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کی صرف ایک خوراک انسان کے خون میں شوگر کی مقدار کو برقرار رکھتی ہے اور مریض دن میں کئی مرتبہ انسولین کے انجیکشن لگانے سے بچ جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسمارٹ انسولین کی تجارتی بنیادوں پر تیاری میں ابھی کچھ وقت لگے گا تاہم امید ہے کہ یہ انسولین جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔

Leave a Comment