خواتین کبھی بوڑھی نہیں ہوسکتیں ، بند گوبھی میں وہ راز ہے جو خواتین کو سدا جوان رکھ سکتا

خواتین کبھی بوڑھی

پی ایف سی نیوز ! بند گوبھی میں انسان کی ہمیشگی کی جوانی کا راز بند ہوتا ہے لیکن وہ پھول گوبھی کھاتے کھاتے اسکو نظر انداز کردیتا ہے حالانکہ یہ سبزی اس سے کئی گنا زیادہ فائدہ بند ہے ۔ جدید تحقیق کے مطابق بند گوبھی میں ایک مادہ ٹیرٹرانک ایسڈ پایا جاتا ہے۔ جو شوگر اور کاربوہائیڈریٹس کو چربی میں تبدیل کرنے سے روکتا ہے۔

لہذا بند گوبھی کی غذائی و طبی افادیت موٹاپے کے تدارک اور کنٹرول کے لئے مسلمہ ہے۔اس اعتبار سے دیکھا جائے تو موٹاپے کی شکار خواتین کے لئے بند گوبھی نہایت مفید غذا ہے۔ سو گرام بند گوبھی میں صرف 27کیلوریز ہوتی ہیں جبکہ اتنی مقدار کی گندم میں 240کیلوریز ہوتی ہیں۔ ویسے بھی بند گوبھی میں ایسے اجزاءپائے جاتے ہیں جو انسانی بدن کو زوال پذیر ہونے سے بچاتے ہیں۔ یہ جوانی کی محافظ غذا ہے۔ لہذا بند گوبھی کا سلاد خواتین کو مستقل طور پر اپنی خوراک میں شامل رکھنا چاہیے۔ شلجم کو’’ گونگلو ‘‘سمجھ کرناک نہ چڑھائیں ،اسکو نظر انداز کرنے کا مطلب ہے آپ نے ان بیماریوں سے سمجھوتہ کرلیا ہے واضح رہے کہ خواتین میں کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے لیکن جو خواتین بندگوبھی کا سلاد مستقل استعمال کرتی ہیں

وہ کینسر میں مبتلا ہونے سبچ جاتی ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق اس میں لیوپیول، سنگرین اور سلفر موجود ہوتا ہے جو کینسر کے ٹیومر کو بڑھنے نہیں دیتانہ اسکو پیدا ہونے دیتا ہے

تین ارب بیس کروڑ کے عوض حاملہ ہونے کی خوائش

مجھے حاملہ کر دو آپ کو دو کروڑ ڈالر دوں گیمشہور گلوکارہ میڈونا کی باسکٹ بال پلیئر کو پیشکش لاہور انٹرٹینمنٹ کی انڈسٹری میں جس قدر افیئرز ہیں اسی قدر افواہیں بھی ہیں مگر دھواں وہیں اٹھتا ہے جہاں آگ یا پھر چنگاری موجود ہو۔لہٰذا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے آنے والی ساری خبریںبھی افواہ نہیں ہوا کرتیں بلکہ بعض اوقات انکشاف بھی ہوا کرتے ہیں۔

ایساہی انکشاف سابق باسکٹ بال کھلاڑی ڈینس روڈمن نے گلوکارہ میڈونا سے متعلق کیا ہے۔’فاکس نیوز‘ کے مطابق ڈینس روڈمن نے امریکی ایف ایم ریڈیو کو دیے گئے انٹرویو میں حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کسی وقت دنیا کی معروف ترین گلوکارہ کا اعزاز رکھنے والی میڈونا پر سنگین الزامات بھی لگائے۔ڈینس روڈمن نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ 1990 میں وہ ایک دن امریکی شہر لاس اینجلس میں جوا کھیل رہے تھے کہ انہیں میڈونا کا فون آیا اور انہوں نے انہیں پیش کش کی کہ وہ انہیں بچہ پیدا کرنے میں مدد فراہم کریں۔ ریڈیو انٹرویو میں سابق باسکٹ بال کھلاڑی کا کہنا تھا کہ میڈونا نے انہیں واضح طور کہا کہ انہیں کچھ پیچیدگیاں ہیں، جس وجہ سے ان کا حمل نہیں ٹھہرتا، تاہم اگر ان دونوں کے درمیان تعلقات کی وجہ سے وہ حاملہ ہوجاتی ہیں

اور بچے کو جنم دیتی ہیں تو وہ کھلاڑی کو 2 کروڑ امریکی ڈالر دیں گی۔ڈینس روڈمن نے دعویٰ کیا کہ میڈونا نے انہیں لے کر آنے کے لیے خصوصی طیارہ بھجوایا اور وہ 5 گھنٹوں میں گلوکارہ سے طے کیا گیا کام کرکے واپس اسی جوا خانے آئے اور پھر سے انہوں نے جوا کھیلا۔ سابق باسکٹ بال کے کھلاڑی کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں میڈونا کی بڑی بیٹی 22 سالہ لیورڈس لیون بھی گلوکارہ کی جانب سے کیوبن اداکار کارلوس لیون سے جنسی تعلقات کی وجہ سے پیدا ہوئیں۔ڈینس روڈمن نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ان سے تعلقات کی وجہ سے ہی میڈونا کو شہرت ملی۔ان کے مطابق چوں کہ وہ 1990 میں کافی بدنام تھے اور اداکارہ چاہتی تھیں کہ وہ ان جیسے ہی کسی بدنام شخص سے تعلقات استوار کرکے خبروں کی زینت بن کر شہرت حاصل کریں۔

سابق باسکٹ بال کھلاڑی نے یہ وضاحت نہیں کی کہ ان کے اور میڈونا کے تعلقات کی وجہ سے میڈونا ’امید‘ سے ہوئی یا نہیں؟تاہم انہوں نے دعویٰ کیا کہ میڈونا انہیں 2 کروڑ ڈالر تک دینے کے لیے تیار تھیں۔میڈونا نے انتہائی پرتعیش، رنگین اور پرکیف زندگی گزاری اور انہوں نے دنیا میں فیشن کے نت نئے ٹرینڈز متعارف کرائے۔میڈونا نے پہلی شادی 1985 میں اپنے کیریئر کے آغاز اور ہالی وڈ میں انٹری کے وقت اداکارہ سین جسٹن پین سے کی، تاہم 4 سال بعد 1989 میں دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔ میڈونا نے دوسری شادی 2000 میں فلم پروڈیوسر و ہدایت کار اسٹارٹ رچی سے کی اور دونوں کی شادی 8 سال چلنے کے بعد 2008 میں طلاق پر ختم ہوئی۔گلوکارہ میڈونا نے تین بچوں کو گود بھی لے رکھا ہے اور وہ مجموعی طور پر 6 بچوں کی پرورش کرتی ہیں

Leave a Comment