عید سے پہلے لڑکیوں کی عید ہوگئی ،چہرہ کو چاند جیسا بنانے کیلئے گندم کے آٹے کو ہمارے بتائے گئے طریقے سے استعمال کرلیں

چہرہ چاند

پی ایف سی نیوز ! چہرہ چاند جیسا خوبصورت اللہ کا یہ نام رات کو سونے سے پہلے پڑھ کر سو جائیں۔ آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ہاں اکثر لڑکیوں بلکہ لڑکوں کے چہرے پر بھی دانے داغ دھبے نکل آتے ہیں. تو ان کو کیسے دور کیا جاۓ؟ آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے کہ اس سے آپ کا چہرہ چودہویں کے چاند کی طرح چمک جائے گا آپ کا چہرہ نورانی ہو جائے گا.

اور ساتھ میں ایک ایسا نبوی ٹوٹکا بتائیں گے جس سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے ختم ہو جائیں گے. ہم آپ کو سب سے پہلے جو عمل بتانے جا رہے ہیں. اس کا تعلق رات کو سونے سے پہلے پڑھنے کا ہے. اور جو ہمارا ٹوٹکا ہے وہ بھی رات کو سونے سے پہلے کرنے کا ہے دن میں کرنے کا نہیں. جس سے چہرہ بہت حد تک صاف ہو جاتا ہے آپ کا چہرہ نورانی ہو جاتا ہے. اگر اپ ہمیشہ کی خوبصورتی چاہتے ہیں چہرے پر نور لانا چاہتے ہیں اور داغ دھبے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے جو علاج بتایا تھا تو ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس علاج سے کبھی انکار کر ہی نہیں سکتے.

کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جو بتلایا وہ سو فیصد حق اور سچ ہے. اور اسے کبھی جھٹلایا بھی نہیں جا سکتا. اگر اس وظیفہ اور عمل کو کریں گے تو کبھی بھی فیشلز وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑے گی. اور اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کو کبھی فیشلز وغیرہ کی ضرورت نہ پڑے اور آپ کا چہرہ نورانی رہے آپ کے چہرے پر داغ دھبے دانے ختم ہو جائیں. تو آپ کو کرنا یہ ہے کہ اللہ کا یہ نام رات کو سونے سے پہلے صرف دس مرتبہ پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کر کے چہرے اور گردن پر اپنے ہاتھ پھیر کر سو جائیں. اس کا اثر آپ کو بہت جلد نظر آنا شروع ہو جائے گا اور رنگت قدرتی طور پر صاف ہو جائے گی چہرہ نورانی ہو جائے گا اور اللہ کا یہ مقدس نام پڑھنے سے پہلے تین مرتبہ شروع اور تین مرتبہ آخر میں درود ابراہیمی ضرور پڑھیں۔

وہ اللہ کا نام ہے المصور. آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی شروع میں پڑھنا ہے اور اس کے بعد دس مرتبہ یا مصور یا مصور دس مرتبہ پڑھ کے آخر میں پھر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کریں اور اپنے ہاتھوں کو اپنے چہرے اور اپنی گردن پر پھیر لیں. اور اس کے بعد سو جائیں. اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں اور مسلسل کرتے رہیں. انشاءاللہ چند ہی دنوں میں آپ کا چہرہ نور سے بھرپور ہوگا اور چہرہ چاند کی مانند روشن ہوتا جائے گا. اور دوسرا ٹوٹکا جس سے آپ کے دانے داغ دھبے ختم ہو سکتے ہیں؟ وہ بھی نبوی ٹوٹکا کیونکہ آج سے پہلے مسلمان اپنا علاج طب نبوی سے کرتے تھے. چونکہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات اقدس نے دنیا کے ہر موڑ میں رہنمائی کی ہے.

اور آپ کی بتائی ہوئی ہر چیز میں اثر باقی چیزوں کی نسبت زیادہ اور دیرپا ہے. آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا رائی اور ایلوویرا کو اپنے چہرے پر لگایا کرو. چہرہ نکھر جاتا ہے رنگت صاف ہو جاتی ہے. آنکھوں اور دماغ کے سفرانی مادہ کو نکالتا ہے. لیکن اس کو صرف رات کے وقت استعمال کریں. دن میں اس کا استعمال منع فرمایا ہے. ایلو ویرا کہیں سے بھی باآسانی مل جاتا ہے. اس کا ہلکا سا چھلکا اتار کر جو اس کا پانی والا حصہ ہوتا ہے اس کو اپنے چہرے پر مل کر سو جائیں. اور صبح نیم گرم پانی سے اپنے چہرے کو صاف کر لیں یعنی دھو لیں. اور اس کے علاوہ اگر آپ ایلو ویرا کو روغن گل میں ملا کر پیشانی اور کن پٹی پر لگائیں گے

تو سر کا درد بھی ختم ہو جاتا ہے. ناک اور منہ کے زخموں کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے. اس لیے گزارش ہے کہ مہنگی کریموں کے استعمال سے کم سے کم ایک دفعہ اس ٹوٹکا کو ضرور استعمال کریں. اور ساتھ میں جو آپ کو عمل بتایا ہے اس عمل کو بھی ضرور پڑھیں اور اگر آپ کو اس سے فائدہ ملتا ہے اپنے کمنٹس کے ذریعے ہمیں ضرور اطلاع کریں تاکہ آپ کے کمنٹس کو دیکھ کے اور لوگ بھی اس وظیفہ کو پڑھیں گے. ایک تو آپ کو ثواب ملے گا اور دوسرا جتنے پڑھتے جائیں گے ان کو فائدہ ملے گا اور اس کا ثواب بھی ہمیں بھی ملے گا اور آپ کو بھی. کیونکہ چہرے کے دانے خشک ہوتے ہی اپنے نشان چھوڑ جاتے ہیں. بے شمار علاج کروایا جائے مگر نشانات ختم ہونے کا نام نہیں لیتے بلکہ وہ دانے بن جاتے ہیں

اور وہ اپنا نشان چھوڑ جاتے ہیں. تو اس کے لیے آپ کو جو آج ہم نے عمل بتایا ہے اس عمل کو بھی کیجیے اور ساتھ میں اس ٹوٹکے کو بھی ضرور اپنائیے. اور اپنی خوراک کو متوازن کریں اور جنک فوڈز، کولڈ ڈرنکس، بیکری پروڈکٹس، بریانی، چپس، نمکو اور چٹخارے دار غذائی اجزا سے مکمل پرہیز کریں. کیونکہ پرہیز علاج سے زیادہ بہتر ہے. اس لیے پرہیز ضروری ہے چند دن کے مرغ مسلم کھانے سے مکمل پرہیز کرنا ہوگا. پرہیز نہ کرنے کی صورت میں فائدہ تھوڑا کم ہوگا. انشاءاللہ بہت جلد اپ کے چہرے پر دانے نکلنے بھی رک جائیں گے. دانوں کے نشانات بھی بالکل ختم ہو جائیں گے. یہ ایک سستا مگر آسان نسخہ ہے. ایک بار ضرور آزمائیں ایک بار پھر کہوں گی کہ پرہیز لازمی کریں. کیونکہ یہ دوا سے زیادہ فائدہ دیتا ہے.

Leave a Comment