یااللہُ یارحمٰنُ یارحیمُ روزانہ صبح و شام ایک تسبیح پڑھنےسےنافرمان اولاد فرما نبردارہوجائےگی ،انتہائی طاقتور وظیفہ

نافرمان اولاد

پی ایف سی نیوز ! آج میں آپ کے ساتھ اللہ کے ننانوے ناموں میں سے اللہ کے تین ناموں کا ایک بہت ہی طاقتور عمل شئیر کروں گا جس کو کرنے سے آپکو بہت زیادہ فائدہ ہوں گے رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں جس نے ان ناموں کو یاد کیا وہ جنت میں داخل ہو گا۔ لیکن پیارے دوستو یاد رکھیں

کہ اللہ تعالیٰ کے صرف ننانوے نام ہی نہیں ہیں بلکہ یہ تو صرف وہ نام ہیں جن کے بارے میں اللہ نے اپنی وحی کے ذریعے خبر دی ہے حقیقت میں اللہ کے بے شمار اور لا تعداد نام ہیں جن کو اس کے سوا پوری کا ئنات میں اور کو ئی نہیں جا نتا۔ ہمارے پیارے آقا سرور ِ کائنات حضرت محمد ﷺ ان کلمات کے ذریعے اس طرح سے دعا کیا کر تے تھے کہ اے اللہ میں تیرے ہر اس نام کے واسطے سے تجھ سے سوال کر تا ہوں جو تو نے اپنی ذات کے لیے پسند فر ما یا یا اپنی کتاب میں نازل فر ما یا یا اپنی مخلوقات میں سے کسی کو سکھا دیا یا اس کو اپنے خزانہ غیب میں چھپا کر رکھا۔ ہمیں بھی اسی طریقے سے دعا مانگنی چاہیے

جس طرح ہمارے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ نے مانگی ۔ نبی کر یم ﷺ نے ایک آدمی کو سنا وہ ا ن الفاظ کے ساتھ دعا کر رہا تھا اے اللہ بے شک میں تجھ سے سوال کر رہا ہوں اس لیے کہ تو بھی اللہ ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو ایسا اکیلا بے نیاز ہے کہ تیرا کوئی باپ نہیں ہے اور نہ کوئی اولاد ہے اور نہ کوئی تیرے ہم مثل ہے رسول اللہ ﷺ قسم ہے اس ذات جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اس نے اللہ سے ایسے اسمِ اعظم کے ذریعے سوال کیا ہے کہ جس کے ذریعے جو بھی اللہ سے مانگا جا ئے اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو ضرور عطا کر تے ہیں۔ تو پیارے بھائیو اور بہنو وہ کون سے تین نام ہیں جن کا آپ نے ورد کر نا ہے

اور اگر آپ چاہیں تو اس عمل کو آپ اپنی زندگی کا معمول بھی بنا سکتے ہیں کیونکہ یہ ایک مجرب اور طاقتور عمل ہے اور اگر چاہیں تو اپنے کسی بھی مقصد کے لیے اس عمل کو کر سکتے ہیں اب اس عمل کو کرنا کس طریقے سے ہےا س عمل کا کرنے کا طریقہ اچھی طرح سن لیں اور سمجھ لیں یہ عمل تین طریقوں سے کیا جا سکتا ہے اگر اولاد نا فرمان ہے تو اسے فر ما نبردار بنانے کے لیے آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ اگر گھر میں کوئی بیمار ہے تو بھی کر سکتے ہیں۔ آپ نے یا اللہ ُ یا رحمٰنُ یا رحیمُ اس طریقے سے ایک سو مر تبہ اللہ کے یہ تینوں نام پڑھنے ہیں آخر میں اور اول میں تین مر تبہ درودِ پاک پڑھنا ہے اور چینی پر بھی دم کر نا ہے اور چینی کسی چیز میں مکس کر کے اپنے بچوں کو پلائیں

Leave a Comment