حیض کی بندش کا مسئلہ ایک ہی دن میں ختم حیض کھل کر آئیگا،انتہائی آسان اور مفید گھریلونسخہ

حیض کی بندش

پی ایف سی نیوز ! حیض کا خ ون درحقیقت ایک فضلہ ہے جس کابدن میں رک جانا شدید امراض اورتکالیف کاباعث ہوتاہے۔حیض کانہ ہونا حیض کی قلت کہلاتا ہے۔اس کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ تولیدی اعضاء کی بیماریاں،تولیدی اوردیگراندرونی اعضاء کا ارتقاء نہ ہونا،جسم کے مختلف ہارمونز کا توازن میں نہ رہنا، رحم کی سوزش یا ایام حی ض میں سردی لگنے

سے،خ ون کی کمی،ذہنی صدمہ ،جسمانی کمزوری،گردہ اورجگر کے بعض امراض،موٹاپا اور ناقص غذاؤں کے بکثرت استعمال سے یہ شکایت پیدا ہوسکتی ہے۔ح یض کی کمی میں یاتو ماہواری آتی ہی نہیں یاپھر کبھی کبھی آکربند ہوجاتی ہے۔ ح یض تھوڑاتھوڑارک رک کردرد کے ساتھ آنا،کمراورپیروں میں شدید درد ہونا،دوران ح یض بے چینی اورہوش وحواس درست نہ رہناح یض کی کمی کے عام مسائل میں شامل ہیں۔جن کے ماہانہ ح یض مکمل طور پر بند ہوچکے ہیں ایک مہینہ دو مہینہ نہیں بلکہ کئی کئی ماہ سے ح یض نہیں آرہے ہیں ۔ شادی شدہ یا غیر شادی شدہ یہ کیا مسئلہ ہے اور اس سے کیسے نکلا جاسکتا ہے ۔ سب سے پہلے بات کرلیتے ہیں کہ ماہانہ ح یض جو بھی آپ انہیں کہتے ہیں وہ بند کیوں ہوتے ہیں۔ ان کی سب سے پہلی وجہ یہ ہوتی ہے

کہ آپ کے ہارمونز خراب ہونا شروع ہوجاتا ہے جس کیوجہ سے ح یض کی بندش کا معاملہ بنتا ہے اور دوسری چیز ح یض کے دنوں میں احتیاط نہ کرنا ہے احتیاط سے مراد یہ چیز ہے کہ جیسے گوشت نہ کھانا بہت زیادہ چلنا نہیں چاہیے بہت زیادہ ٹھنڈی چیزوں سے احتیاط کرنی چاہیے ۔ شروات میں آپ کو پتا نہیں ہوتا کہ پیریڈ خراب ہورہے ہیں اس کا پتا اس وقت چلتا ہے جب آپ کو ح یض آنے مکمل طور پر بند ہوجاتے ہیں ۔ ح یض کو معمولی نہ سمجھیں اس کا بند ہونا نہایت خط۔رناک ثابت ہوسکتا ہے ۔ اگر آپ اس سے بچنا چاہتے ہیں یا آپ کے ساتھ یہ مسائل ہیں ۔ اس کا کیا علاج اور اس کیلئے کیا کیا احتیاط کرنی چاہیے ۔ احتیاط بتا چکے ہیں اس کا علاج یہ ہے

کہ روزانہ جب آپ کے ح یض آتے ہوں مثال کے طور پر ح یض کی تاریخ چوبیس اور اس سے ایک دن پہلے تئیس کو آپ نے میتھی دانہ کا قہوہ پینا ہے ۔ میتھی دانہ کا قہوہ بنانے کا طریقہ نہایت آسان ہے آپ نے ڈیڑھ کپ پانی لینا ہے اور اس کے اندر ایک چائے کا چمچ آپ نے میتھی دانہ استعمال کرلینا ہے ۔ میتھی دانہ آپ کو کسی اچھے سے پنسار سٹور سے با آسانی مل جائیگا ۔ اس کے علاوہ آپ نے چینی حسب ذائقہ شامل کرلینی ہے اس کو اتنا پکانا ہے کہ اس کا رنگ پیلا ہوجائے اور ڈیڑھ کپ کے بجائے ایک کپ رہ جائے جب ایک کپ رہ جائے تو آپ نے اس کو اتار لینا ہے اور نیم گرم کرکے پینا ہے یہ عمل آپ نے پچیس کی تاریخ آتی ہے

اور چوبیس اور پچیس دو دن استعمال کرنا ہے ۔آپ اس کا وقت رات کو بھی استعمال کرسکتے ہیں یا دن کو جیسے آپ کو اچھا اور آسان لگے آپ کے پیریڈز کھل کر آئیں گے چاہے وہ سالوں سے بند ہی کیوں نہ ہوں ۔ اس عمل سے آپ کے بند پیریڈز جاری ہوجائیں گے آپ نے اس کو ایک دفعہ ضرور استعمال کرنا ہے

Leave a Comment