جھگڑے پر پڑوسی نے محلہ دار کے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا

جھگڑے پر پڑوسی

پی ایف سی نیوز! کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پڑوسیوں نے جھگڑے کے بعد انتقام ایک دوسرے کے قربانی کے جانور سے لے لیا۔پو؛یس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 8 میں پڑوسیوں نے جھگڑے کا انتقام ایک دوسرے کے قربانی کے جانور سے لیا۔پولیس کے مطابق جھگڑے کے بعد ایک پڑوسی نے دوسرے کی گائے پر تیزاب پھینک دیا۔شکایت پر ایک پڑوسی کو حراست میں لے لیا گیا

Leave a Comment