آندھی اور طوفانی بارش نے تباہی مچا دی مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ،مزید جانیں

پی ایف سی نیوز! گجرات میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث مختلف واقعات میں چار خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔لاری اڈا میں سائن بورڈ گرنے سےایک شخص جاں بحق ہوا اور گرین ٹاؤن میں درخت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوئیں جب کہ مچھلی چوک میں بل بورڈ تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

اس کے علاوہ سیشن کورٹ روڈ پر مکان کی دیوار گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔دوسری جانب جہلم اور پنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی، اس دوران کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ کرگئے جس سے بجلی کی فراہمی متاثرہوئی ہے۔لاہور اور گوجرانوالہ میں بھی آندھی آئی جس سے بعض علاقوں میں بجلی کی فراہم معطل ہوگئی

کیا آپ کو معلوم ہےکہ گرمیوں میں ہلدی کا استعمال کرکہ کونسی بیماری سے بچاجاسکتا ہے،جانیں

گرمیوں میں تقریباََ بہت سے لوگوں کو اس کی ضرورت پڑے گی۔گرمیوں کے موسم میں بہت سے لوگوں کو خارش کی شکایت ہوتی ہے اور ل وگ ا س کو دور کرنے کے لئے طرح طرح کی ادویات اور کریمیں استعمال کرتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپکو اس کا بہت ہی آسان اور زبردست گھریلو نسخہ بتا جارہے ہیں جس سے انشا ءاللہ آپکی خارش بہت ہی جلد ختم ہوجائے گی۔

یہ نسخہ آپ کے گھر میں موجود ایک عام سی چیز سے تیار ہو گا اور آپکی ہر قسم کی خارش کو ختم کردے گا۔اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہیئں وہ یہ ہیں۔آپ نے سب سے پہلے ہلدی لینی ہے اور پانی۔ اب آپ نے ہلدی کو پانی میں ڈال کر مکس کرنا ہے اور جس جس جگہ پر خارش ہورہی ہو وہاں لگا لینا ہے۔انشا ءاللہ کچھ ہی دیر میں آپکی خارش ختم ہوجائے گی

Leave a Comment