انتہائی افسوس ناک خبر مہتمم جامعہ بنوریہ مولانا عبدالرزاق انتقال کر گئے

افسوس ناک خبر

پی ایف سی نیوز ! جامعہ بنوریہ نیوٹاؤن کے مہتمم اعلیٰ مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی انتظامیہ جامعہ بنوریہ کی جانب سے جاری بیان میں مولانا عبدالرزاق کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ علامہ مرحوم بنوری ٹاؤن میں شیخ الحدیث کی خدمات انجام دے رہے تھے۔

انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے عہدے پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔علامہ عبدالرزاق اسکندر کو مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد جامعہ بنوریہ نیو ٹاؤن کے شیخ الحدیث مقرر کیا گیا

یہ بھی پڑھیں ! شدید گرمی کو گالیاں دینے والا شخص گرفتار،مزید جانیں

 

Leave a Comment