عبد العلیم خان کی سماء ٹی وی خریدنے کی کوششیں،مزید جانیں

عبد العلیم خان

پی ایف سی نیوز ! پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبد العلیم خان سے متعلق سماء ٹی وی خریدنے کی افوائیں گردش کرنے لگیں ،یہ افواہ سامنے آئی ہے کہ پی ٹی آئی رہنما عبد العلیم خان کا سماء ٹی وی خریدنے کے لیے بات چیت کا عمل جاری ہے اور معاہدہ بھی طے پا چکا ہے ، متضاد اطلاعات کے مطابق جزوی قبضے کیلئے 3 سے 4 ارب کا معاہد ہوا ہے

جبکہ اس حوالے سے سماء ملازمین نے بھی تصدیق کی ہے ٹیم نے سماء ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا لیکن فائنل فیصلے سے متعلق انہیں کوئی علم نہیں ہے۔ دوسری طرف لاہور سے ایک اعلی ذرائع ابلاغ کے ذرائع نے بھی اس معاہدے کی تصدیق کی ہے کہ عبد العلیم خان سماء ٹی وی کے مالک ہیں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبد العلیم خان سے متعلق سماء ٹی وی خریدنے کی افوائیں گردش کرنے لگیں ،یہ افواہ سامنے آئی ہے کہ پی ٹی آئی رہنما عبد العلیم خان کا سماء ٹی وی خریدنے کے لیے بات چیت کا عمل جاری ہے اور معاہدہ بھی طے پا چکا ہے ، متضاد اطلاعات کے مطابق جزوی قبضے کیلئے 3 سے 4 ارب کا معاہد ہوا ہے

جبکہ اس حوالے سے سماء ملازمین نے بھی تصدیق کی ہے ٹیم نے سماء ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا لیکن فائنل فیصلے سے متعلق انہیں کوئی علم نہیں ہے۔ دوسری طرف لاہور سے ایک اعلی ذرائع ابلاغ کے ذرائع نے بھی اس معاہدے کی تصدیق کی ہے کہ عبد العلیم خان سماء ٹی وی کے مالک ہیں

Leave a Comment