آج سال کا طویل ترین دن اور 3مختصر ترین رات ہو گی،مزید جانیں

طویل ترین دن

پی ایف سی نیوز ! آج دنیا بھر میں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بھی 21 جون بروز پیر کو رواں سال کا طویل ترین دن ہوگا جب کہ 22 جون بروز منگل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ماہرینِ فلکیات کے مطابق 21 جون کو سال کا طویل ترین دن روشن ترین رہے گا،

اس دوران موسم گرما کی شدت بھی بر قرار رہے گی جبکہ رات مختصر ترین ہوگی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتا ہے اور 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہےآج دنیا بھر میں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بھی 21 جون بروز پیر کو رواں سال کا طویل ترین دن ہوگا جب کہ 22 جون بروز منگل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ماہرینِ فلکیات کے مطابق 21 جون کو سال کا طویل ترین دن روشن ترین رہے گا، اس دوران موسم گرما کی شدت بھی بر قرار رہے گی جبکہ رات مختصر ترین ہوگی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتا ہے اور 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے

Leave a Comment