خواتین کو پونچھا بیٹھ کر کیوں لگانا چاہیئے،ماہرین طب کا حیران کر دینے والا انکشاف

پونچھا بیٹھ کر

پی ایف سی نیوز ! گھر کی جھاڑو لگانے اور صاف صفائی کے بعد آپ بھی یقیناً پونچھا لگاتی ہوں گی اور پونچھا لگاتے وقت خواتین کو گھر کے بڑوں کی جانب سے اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ پونچھا بیٹھ کر لگائیں، آرام اور اطمینان کے ساتھ لگائیں، کیا آپ نے بھی یہ جملا سنا ہے؟ اگر ہاں تو کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کا مقصد کیا ہے کیوں کہا جاتا ہے

خواتین کو بیٹھ کر پونچھا لگانے کے لئے اس وجہ سے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے کئی فوائد ہیں جو کہ یہ ہیں٭ عورتیں اپنے وزن سے متعلق بہت زیادہ احتیاط کرتی ہیں کہ کہیں ان کا وزن نہ بڑھ جائے اور بڑھا ہوا وزن یقیناً اپنے ساتھ ہزاروں مسائل لے کر آتے ہیں۔ اس وجہ سے خواتین کو کہا جاتا ہے کہ وہ پونچھا بیٹھ کر لگائیں، اس طرح سے ان کی کمر کی بھی ورزش ہوگی اور ساتھ ہی پیٹ کی بھی جس سے پیٹ میں موجود چربی بھی پگھلتی ہے اور وزن کنٹرول میں رہتا ہے۔٭ ٹانگوں کے درد میں بھی خواتین کو پونچھا لگانے سے بڑا فائدہ ملتا ہے اس سے ٹانگوں کے پٹھے مضبوط اور رگیں کھنچتی ہیں، جس کی وجہ سے ٹانگوں کے درد سے آرام ملتا ہے۔٭ خواتین کا دل مردوں سے زیادہ کمزور ہوتا ہے اور یہ حقیقت بھی ہے۔ پونچھا جب جھک کر لگایا جاتا ہے

تو اس دوران آپ کے گھٹنے دل کے قریب ہوتے ہیں اور ٹانگیں مضبوطی سے کام کر رہی ہوتی ہیں، یوں دل سے قریبی تمام رگیں آپس میں کھلتی ہیں اور دل کو مضبوط بنانے میں مدد دیتی ہیں۔٭ خواتین میں شک کرنے کی عادت مردوں کے مقابلے زیادہ تو نہیں ہوتی مگر اگر وقت پر کنٹرول نہ کی جائے تو اس سے ان کے ذہنی توازن پر برا اثرا پڑتا ہے۔ اور دوائیوں سے بہتر ہے کہ آپ پونچھا بیٹھ کر لگائیں اس سے آپ کے دماغ کے نچلے حصے میں موجود بافتوں میں خون کی رسائی آسان ہو جاتی ہے اور یوں انزائٹی یا ڈپریشن بھی کم کی جاسکتی ہے۔٭ ماہواری کے دوران نچلے جسم کی رگیں جن خواتین کی سُن ہو جاتی ہیں ان کے لئے یہ طریقہ سب سے مناسب ہے کیونکہ ایسے بیٹھنے سے نچلے جسم میں موجود ہڈیاں بھی حرکت میں آتی ہیں

اور خون کی روانی بھی بہتر رہتی ہے۔٭ ایک بالٹی میں پانی لیں، اس میں دو چمچ سوڈا، ایک چمچ سرکہ اور ایک چمچ سرف ڈال کر مسک کریں، اس پانی سے پورے گھر میں پونچھا لگائیں۔ یوں گھر بھی جلدی صاف ہو جائے گا اور زیادہ محنت بھی نہیں کرنی پڑے گی

Leave a Comment