کالے نمک کو نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں،پھر دیکھیں کمال

کالے نمک

پی ایف سی نیوز ! اکثر کبھی بھی پیٹ میں درد شروع ہوجاتا ہے اور دوائی گھر میں موجود نہیں ہوتی تو اس کے لیے یہ آسان گھریلو طریقہ آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔ پیٹ درد کے لیے چٹکی بھر پیسا ہوا کالا نمک نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں۔* اس سے پیٹ میں ہونے والے درد میں فوری آرام آجائے گا

پیاز کا رس نکالیں اور اس طریقے سے استعمال کریں،انتہائی آسان اور جادوئی نسخہ

آج کل اکثر خواتین ہی کمزور بالوں سے پریشان دکھائی دیتی ہیں کیونکہ اس سے اکثر خواتین بال ٹوٹنے کے باعث گنج پن کا شکار ہوجاتی ہیں۔ اور مختلف مہنگے تیل اور شیمپو کا استعمال کرتی ہیں جس کے کوئی خاص نتائج نہ ملنے کی صورت میں ان کی یہ پریشانی اور بڑھ جاتی ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کچن میں روزمرہ استعمال ہونے والا پیاز آپ کی اس مشکل کو چند ہی دنوں میں ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ پیاز کے رس میں اینٹی بیکٹریل کی خصوصیت موجود ہوتی ہے جو کہ ایسے بیکٹریا جو آپ کے بالوں کو خراب کرتے ہیں ان کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ساتھ ہی پیاز کا رس بالوں کو دوبارہ اگنے میں مدد بھی فراہم کرتا ہے۔ اس نسخے کے لیے بتایا گیا

طریقہ استعمال کرنا ہے جو کہ حسب ذیل ہے۔بال کی لمبائی کے حساب سے پیاز لیں اور اس کا رس نکال لیں۔ اب اس میں حسبِ ضرورت ناریل کا تیل شامل کریں۔اب اس میں حسبِ ضرورت ناریل کا تیل شامل کریں۔ پیاز کا رس لگانے کے دو سے تین گھنٹے بعد اس کو سادے پانی سے دھولیں اور شیمپو کا استعمال نہ کریں۔اس نسخے کے بہترین نتائج کے لیے اس کو ایک ماہ میں تین بار استعمال کریں۔

Leave a Comment