ثواب کا ثواب علاج کا علاج وضو کے پانی سے جوڑوں کے درد کا علاج کریں

جوڑوں کے درد

پی ایف سی نیوز ! وضو کا پانی جوڑوں کے درد سے نجات کا ذریعہ بن گیا ۔عام طور پر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جب ہم نماز یا کسی اور کام کیلئے وضو کرتے ہیں تو وضو کے تقریباً چار پانچ منٹ بعد تک وضو کا پانی داڑھی اور چہرے وغیرہ پر ٹکا رہتا ہے اس کو اگر جوڑوں کے درد والی جگہ پر مالش کے انداز میں مل لیں تو شفاء ملے گی۔

ایک اور بات جن حضرات کی داڑھی نہیں ہے وہ داڑھی رکھیں اور پھر اس ٹوٹکے کو آزما کر دیکھیں ۔دوسری جانب ۔خواتین کی خدمت میں بھی عرض ہے کہ ان کے چہرے پر جو وضو کا پانی بچ جاتا ہے وہ اپنی مطلوبہ درد والی جگہ پر ملیں ان شاء اللہ ان کو ہر قسم کی تکلیف سے نجات ملے گی۔آپ بھی یہ طریقہ استعمال کر کے دیکھیں آپ کو شفا ملے گی

اس لڑکی نے ایسا کام کیا علمائے اکرام نے اسلام سے اسکا خارج ہونے کا فتویٰ جاری کردیا وجہ جان کے سب حیران

اگرچہ پاکستان اور ہندوستان کو جدا ہوۓ نصف صدی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے ۔اس کے باوجود ان کے رابطوں اور تنازعات کی شدت میں کمی نہیں آسکی ۔ہنوستان کے اندر اس وقت بھی ایک بڑی تعداد مین مسلمان آباد ہیں ۔جن کے ساتھ ہندوستان کے ہندووں کا سلوک انتہائی جاہلانہ اور ظالمانہ ہے ۔ ہندوو کا یہ ماننا ہے کہ جب مسلمانوں نے اپنے لیۓ اسلام کے نام پر وطن حاصل کر لیا ہے۔

تو وہ وہیں جا کر اباد کیون نہیں ہو جاتے جب کہ دوسری جانب مسلمانوں کا یہ کہنا ہے۔ کہ وہ صدیوں سے جس علاقے میں رہائش پزیر ہیں اس کو کیوں چھوڑیں ۔دونوں مزاہب کے بیچ اس تفاوت کے سبب مزہبی شدت پسندی میں بہت اضافہ ہوا ہے ۔ اسی سبب ایک چھوٹا سا عمل بھی جو کہ دوسرے مزہب کے رجحان یا جھکاؤ کی طرف اشارہ دے دونوں جانب کے مزہبی رہنماؤں کو غصب ناک کر دیتا ہے ۔ایسے ہی کچھ واقعات ہندوستان کی دو لڑکیوں کو بھی پیش آۓ ان میں سے ایک لڑکی مریم جو کہ چھٹی جماعت کی طالبہ تھی اس نے ہندؤں کی مذہبی کتاب گیتا کے بارے میں ایک معلوماتی مقابلے میں حصہ لیا اور ایک ہزار ہندو طالب علموں میں پہلا انعام حاصل کیا

Leave a Comment