مظفر گڑھ میں اسکول ٹیچر نے 2 لڑکوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

2 لڑکوں

پی ایف سی نیوز ! مظفر گڑھ میں اسکول ٹیچرنے 2 بچوں کو ج ن سی زی ادت ی کا نشانہ بنا دیا ہے۔چائلڈپروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمدکے مطابق مظفر گڑھ میں اسکول ٹیچر نے 2 بچوں کے ساتھ جن سی زی ادت ی کی، درخواست پر مقدمہ درج کر کے پولیس نے اسکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا ہے۔

سارہ احمد نے کہا کہ طلبہ سے زیاد تی کے واقعے کی اطلاع ملنے پر ملتان بیورو کو متاثرہ بچوں کےخاندانوں سے فوری رابطہ کی ہدایت کی، زیادتی کا شکار بچوں کی عمریں 12 اور 15 سال ہے، بچوں اور ان کے خاندانوں کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا، متاثرہ بچوں کو قانونی اور طبی معاونت فراہم کی جائے گی۔دوسری جانب بورے والا میں ایک قاری نے 10 سالہ طلب علم کو سبق یاد نہ ہونے پر ج سمانی ت ش دد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے چائلڈپروٹیکشن بیورو کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے قاری کو حراست میں لے لیا ہے۔سارہ احمد کا کہنا ہے کہ تشدد کے شکار بچے کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا اور اسے قانونی اور طبی معاونت فراہم کی جائے گی

Leave a Comment