احتجاج کے باعث اسلام آباد کا ریڈ زون سیل کر دیا گیا

ریڈ زون سیل

حکومت کیخلاف احتجاج ، اسلام آباد کا ریڈ زون سیل کر دیا گیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ وفاقی دارالحکومت میں لیڈی ہیلتھ ورکروں اور سرکاری ملازمین کے احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کردیا گیا ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں ڈیلی ویجزاساتذہ ، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور کلرک ایسوسی ایشن کی طرف سے آج اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جارہا ہے ،

جس کے پیش نظر وفاقی دارلحکومت کی انتظامیہ نے ڈی چوک آنے والے تمام راستے کنٹینیرز لگا کر بند کر دئیے ، جب کہ مظاہرین کو روکنےکے لیے میریٹ ہوٹل، ڈی چوک، نادراچوک ، سرینا چوک میں بھی کنٹیرز رکھ دئیے گئے ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ ریڈ زون کے راستوں میں خار دارتاریں اورواٹرکینن اور قیدیوں کی گاڑیاں بھی پہنچادی گئی ہیں۔ یاد ہے کہ تنخواہوں میں اضافے اور مساوی حقوق کے لیے سرکاری ملازمین سراپا احتجاج ہیں ، چند روز قبل بھی سرکاری ملازمین پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے تھے ، تاہم مظاہرین کو ڈی

 

Leave a Comment