دنیاکاسب سے بڑاہیرانیلامی کے لیے تیار۔۔نیلامی سے کتنےپیسے ملنے کی توقع،بڑے بڑوں کے ہوش اڑ ادینے والی خبرآگئی

دنیاکاسب سے بڑاہیرا

ہانگ کانگ ویب11نومبرکو سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں ہونے والی نیلامی میں بیش قیمت ہیرےکی قیمت 6 ارب 22 کروڑ روپے سے زیادہ ملنے کی توقع کی جارہی ہے۔ اس نایاب گلابی، ارغوانی ہیرے کو ہانگ کانگ میں نمائش کے لیے پیش کردیاگیا ہے اور جنیوا میں نیلامی سے قبل سنگاپور اور تائی پے میں بھی اس کی نمائش کی جائے گی۔نیلامی کمپنی کے مطابق روس کیکان سے نکالا گی

ا 14.83 قیراط کا یہ نایاب ہیرا اپنی قسم کا اب تک ملنے والا سب سے بڑا ہیرا ہے۔ماہرین کے مطابق گلابی ہیرے پہلے ہی نایاب ہیں اور اب تک ملنے والے گلابی ہیروں میں سے صرف ایک فیصد ہیروں کا وزن ہی 10 قیراط تک پایا گیا ہے

Leave a Comment