جب غم اور پریشانیاں حد سے بڑھ جائیں تو یہ آیت پڑھنا شروع کردیں،ہربڑی سے بڑی حاجت پوری ہوگی انشاءاللہ

پی ایف سی نیوز ! آج ہم آپکے لیے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کاایک مجرب عمل لے کر آیا ہوں۔ جسے ہم تسمیہ کہتے ہیں اس کا اہم مقصد یہ ہے کہ جب اس کی تلاوت کی جائے اللہ تعالیٰ ہر مقصد کو پورا فرما دے گا ۔ احادیث مبارکہ میں تسمیہ بڑی فضیلت آئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ہر مسلمان کو بعض چھوٹی چیزوں میں برکت عطاء کی ہیں۔

اس کے علاوہ نبی اکرمﷺ نے اس آیت کے اترنے کے بعد ارشاد فرمایا عام انسان اسکا تصوربھی کرے تو نہیں کرسکتا۔ مجھ پر ایک ایسی آیت اُتری ہے حضرت سلیمان ؑ کے علاوہ یہ آیت نہیں اُتری ۔یہ آیت ہونے کے وقت بادل مشرق کی طرف چلے گئےہوائیں رک گئیں جانوروں نے کان لگا لیے ۔ اس کے علاوہ شیاطین پرآسمان سے شعلے گرائے گئے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ جس چیز پر میرا یہ نام لیا جائے اس میں ضرور برکت ہوگی ۔ آپ جب رات کو سونے کیلئے اپنے بستر پر جائیں گیارہ مرتبہ اول وآخر درود ابراہیمی پڑھنا اور اکیس مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنی ہے ۔ جو دعا کریں گے اللہ تعالیٰ اس کو قبول کرے گا۔ کتنا مختصر وظیفہ ہے اگر ہم کرنا چاہیں تو ہم سات دس منٹ کے اندر مکمل کرلیں گے

Leave a Comment