ہر طرح کا فرش چمکائیں صرف 5 منٹ میں کچن اور واش روم کی ٹائیلوں کی بہرین صفائی کا ذبردست طرہقہ

چمکائیں

پی ایف سی نیوز ! گھر کی ٹائلیں اور فرش بھی آپ سے وقت مانگتے ہیں کہ ہمیں بھی ایک نظر تو دیکھا جائے، اب صفائی تو آپ لازمی ہی کرتی ہوں گی گھر کی لیکن فرشوں اور ٹائلوں کی ضدی میل سے پریشان ہیں تو ابھی بس آزمائیں یہ طریقہ جس کے استعمال سے آپ اتنا اطمینان بخش نتیجہ حاصل کریں گی کہ روزانہ اسی طرح گھر کی ٹائلوں اور فرشوں کو چمکانے لگیں گی!

٭ آدھی بالٹی میں نیم گرم پانی لیں اس میں چار چمچ سفید سرکہ، تین چمچ برتن دھونے والا محلول، تین چمچ سرف، چار چمچ نمک، دو لیموں کا رس اور آخر میں کپڑوں میں ڈالنے والا نیل دو چمچ ڈالیں اور اس کو اچھی طرح ہلالیں۔ ٭ کسی بھی موٹے کپڑے یا تولیے کو اس محلول میں اچھی طرح ڈبوئیں اور اس سے فرشوں کو صاف کریں، ٹائلوں کو صاف کریں، سیڑھیوں کے کنارے صاف کریں۔ ٭ آپ کے فرش اس طریقے سے بلکل نئے جیسے ہوجائیں گے بشرطیکہ آپ روزانہ یہ طریقہ استعمال کریں تو

Leave a Comment