شادی کے عروسی لباس نے دلہن کی خوشیاں تباہ کردیں مگر وہ کیسے ،تفصیلات جانیں اس خبر میں

شادی

پی ایف سی نیوز ! آئرلینڈ میں ایک دلہن نے اپنا عروسی جوڑا آرڈر کرنے کے بعد نسوانی حسن میں اضافے کے لیے پروسیجر کرانا شروع کر دیئے جن میں کولہوں کو بڑا کرنے کے لیے مساج بھی شامل تھا۔ شادی کا دن آنے تک ا س کے کولہوں کا سائز اس قدر بڑا ہو چکا تھا کہ آرڈر کیا گیا لباس ہی چھوٹا پڑ گیا اور دلہن نئی مشکل سے دوچار ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس دلہن کا نام ونیزا فورٹا ہے جس نے بتایا ہے

کہ نسوانی حسن میں اضافے کی خواہش میرے منگیتر کی تھی۔ اس نے شادی کی تیاریاں شروع ہوتے ہی ’نان سرجیکل پروسیجرز‘ کے لیے میری اپوائنٹمنٹس حاصل کر لیں۔ پنجاب حکومت کی آمدن میں اضافہ، اعدادوشمار سامنے آگئے ونیزا فورٹا کا کہنا تھا کہ ”چند ہفتے کے پروسیجرز کے بعد میرے نسوانی حسن میں اس قدر اضافہ ہو چکا تھا کہ میرا آرڈر کیا گیا عروسی لباس ہی تنگ پڑ گیا۔ میں سمجھتی تھی کہ یہ پروسیجرز اتنے زیادہ کامیاب نہیں ہوتے ہوں گے، چنانچہ مجھے اس حوالے سے فکرنہیں تھی لیکن چند ہفتے کے پروسیجرز سے میرے جسم کے مخصوص حصے میری توقع سے کہیں زیادہ بڑے سائز کے ہو گئے۔ ان پروسیجرز میں کوئی تکلیف دہ عمل بھی نہیں تھا جیسا کہ سرجری میں ہوتا ہے۔ ان پروسیجرز سے میرے منگیتر کی خواہش تو پوری ہو گئی

مگر مجھے اپنا عروسی لباس پہننے میں بہت دقت ہوئی اور وہ اس وقت تنگ تھا کہ شادی کی تقریب کے دوران مجھے ہمہ وقت اس کی سلائیاں ادھڑ جانے کا دھڑکا لگا رہا۔

Leave a Comment