قرآن پاک کی ایسی سورت جسے پڑھنے سے رزق میں اتنا اضافہ ہوگا کہ اسکی برکت سے ہمسائے بھی غنی ہوجائیں گے

رزق میں اضافہ

پی ایف سی نیوز ! جو شخص ان دو آیتوں کو روزانہ پڑھے گا۔ اللہ پاک اس کی ہر حاجت اور مشکل کو آسان فرمائیں گے۔ آج آپ کو قرآن مجید کی سورت البقرہ کی آخری دو آیا ت کے بارے میں بتاتے ہیں۔ انشاءاللہ! اللہ پا ک اتنا رزق دیں گے۔ کہ سنبھالنا مشکل ہوجائے گا ۔ اور اس عمل کو روزانہ کرنے والوں کےلیے پاس کبھی بھی پیسوں کی کمی نہیں ہوگی۔ اللہ پاک بے تحاشا رزق عطا فرماتا ہے۔

آپ نے روز صبح فجر کی نماز کے بعد قرآن پاک کی آخری دو آیات کو تین مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ جو بھی حاجت ہوگی وہ پوری ہوگی۔ مشکل مصیبت ٹل جائےگی۔ اگر آپ کوکوئی بھی مشکل آن پڑے تو اس کو سات دن تک متواتر کریں۔ انشاءاللہ مشکل ٹل جائے گی۔ اور اس عمل کوروزانہ کریں۔ انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو ہائی بلڈ پریشر دور ہوجائے گا (دیکھو) اگر آپ ایسا کرتے 5 دن میں خون کی وریدوں صاف ہوجائیں گےr جوڑوں کا درد 5-10 منٹ میں ختم ہوجائے گا سورت یسین شریف کی کتب میں بہت فضیلتیں آئی ہیں چنا نچہ حدیث شریف میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: “ہر چیز کےلیے دل ہے اورقرآن کا دل سورت یسین ہے”۔

اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: “بے شک دوست رکھتا ہوں میں اپنی امت میں سے اس شخص کو جس کے دل میں سورت یسین ہو”۔ (یعنی جو زبانی یاد کرلے)۔ اور رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: “جس نے سورت یسین دن کے شروع میں پڑھ لی تو اس دن اس کی تمام حاجتیں پوری ہوں گی۔ اور جس نے رات کے شروع میں سورت یسین پڑھ لی تو رات کی تمام حاجتیں پوری ہوں گی”۔ اس وظیفے کو جمیع حاجات و مہمات اور کشادگی رزق کے لیے اس طرح پڑھیں کہ سورت مزمل کو جمعہ کے دن غسل کرکے اول وقت نماز عصر پڑھیں۔ پھر دو زانوں ہو کر بیٹھیں اور سورت الواقعہ ایک بارمعہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھیں اوردوسرے روز دو مرتبہ اورتیسرے روز تین مرتبہ۔ اس طرح سے ہر روز بڑھاتے جائیں یہاں تک کہ چالیسویں روز چالیس بار اس طرح پڑھیں کہ مغرب تک پوری ہوجائے

اول وآخر درودپاک گیارہ بارپڑھیں اور اگر ممکن نہ ہوتو قبل نمازعصر کے پڑھیں اور جب عصر کا وقت آئے تو نماز پڑھ کر پھر پڑھیں یہ وظیفہ مجرب اور آزمودہ ہے۔انشاءاللہ چند یوم کے عمل سے ہی رزق میں اضافہ اور برکت شروع ہوجائیں گی۔ بہتر یہی ہے کہ اس عمل کو چالیس یوم تک بلاناغہ کرے، تاکہ رزق ومعاش کا مسئلہ دائمی اور مستقل حل ہوجائے اور زندگی بھر پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ مزید معلومات اوررہنمائی کےلیے مصنف کی کتاب درود پا ک سے روحانی علاج کا مطالعہ کریں

Leave a Comment