ازدواجی تعلق قائم کرنے سے انکار پر شوہر نے بچوں کو نہر میں پھینک دیا، بیوی کو کیا سزا دی؟ دل دہلا دینے والی تفصیلات

نہر میں پھینک دیا

پی یف سی نیوز ! بھارت میں ازدواجی تعلق قائم کرنے سے انکار پر شوہر نے بچوں کو نہر میں پھینک کر بیوی کو گولی مار دی۔ دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق یہ المناک خبر بھارتی ریاست بہار سے آئی ہے جہاں مظفر نگر کے مضافات میں واقع گاؤں بسیدی کے رہائشی اس سفاک شخص نے اپنے تین کم عمر بچوں کو نہر میں پھینک دیا اور پھر بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا اور اس کی لاش بھی نہر میں پھینک دی۔

نہر سے تاحال ماں بچوں میں سے کسی کی لاش بھی نہیں نکالی جا سکی۔پورکازی پولیس سٹیشن کے آفیسر انچارج دیش راج سنگھ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ اس کی بیوی گزشتہ 15دن سے اس کے ساتھ ازدواجی تعلق قائم کرنے سے انکار کر تی آ رہی تھی جس پر اس نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا

Leave a Comment