74لاکھ کی آدھا کلو مٹھائی، بیٹے کی پیدائش پرشہری جمع پونجی سےمحروم،جانیےایسا کیا ہوا

مٹھائی

74پی ایف سی نیوز ! لاکھ کی آدھا کلو مٹھائی،مغلپورہ کے رہائشی کے گھر میں ڈاکو بیٹے کی پیدائش پر مٹھائی کا ڈبہ لے کر آئے اور گھر سے 74 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مغلپورہ کے رہائشی کو بیٹے کی پیدائش پر مٹھائی مہنگی پڑ گئی، پولیس کے مطابق حاجی اکمل کے گھر میں ڈاکو مٹھائی دینے کے بہانے داخل ہوئے ،گھر میں داخل ہوتے ہی مٹھائی کے ڈبے سے پستول نکال کر تان لیا

اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار شروع کر دی، پولیس کے مطابق ڈاکو گھر سے 57 تولے سونا اور دس لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوئے ۔پولیس کے مطابق مٹھائی کے ڈبے میں ڈاکووں نے پستول رکھا ہوا تھا، اہل خانہ کو یرغمال بنا کر واردات کی گئی ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ،موقع پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد بھی حاصل کر لی گئی74لاکھ کی آدھا کلو مٹھائی،مغلپورہ کے رہائشی کے گھر میں ڈاکو بیٹے کی پیدائش پر مٹھائی کا ڈبہ لے کر آئے اور گھر سے 74 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مغلپورہ کے رہائشی کو بیٹے کی پیدائش پر مٹھائی مہنگی پڑ گئی، پولیس کے مطابق حاجی اکمل کے گھر میں ڈاکو مٹھائی دینے کے بہانے داخل ہوئے ،گھر میں داخل ہوتے ہی مٹھائی کے ڈبے سے پستول نکال کر تان لیا اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار شروع کر دی،

پولیس کے مطابق ڈاکو گھر سے 57 تولے سونا اور دس لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوئے ۔پولیس کے مطابق مٹھائی کے ڈبے میں ڈاکووں نے پستول رکھا ہوا تھا، اہل خانہ کو یرغمال بنا کر واردات کی گئی ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ،موقع پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد بھی حاصل کر لی گئی

Leave a Comment