بچوں نے تو شیطان کو توبہ کرادی تھی،تو پھر یہ کیا چیز ہیں انوکھا واقعہ بچوں کے سوالات سے تنگ اغواکار سکول بس چھوڑ کر فرار

شیطان کو توبہ

پی ایف سی نیوز! امریکا میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک اغواکار نے بچوں کی سکول بس کو اغوا کر لیا۔ لیکن وہ ان کے سوالات سے اس قدر تنگ آیا کہ بس ہی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ ریاست جنوبی کیرولینا کے معروف شہر کولمبیا میں پیش آیا جہاں سکول بس کو ایک شخص نے اغوا کر لیا۔

یہ سکول بس کم از کم اٹھارہ بچوں کو لے کر جا رہی تھی کہ اچانک ایک شخص نے اس میں زبردستی سوار ہو کرسب کو یرغمال بنا لیا۔ کولمبیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ اغواکار کا مقصد بچوں کو یرغمال بنا کر حکام سے اپنے مطالبات منوانا تھا لیکن بچوں نے اسے اس قدر تنگ کیا کہ وہ اپنی جان چھڑا کر بھاگ گیا۔امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی بس کو اغوا کرنے والے شخص کو کچھ دیر بعد ہی گرفتار کر لیا گیا تھا جس کی عمر 23 سال اور فوج کا سپاہی ہے۔پولیس نے ملزم کو عدالت کے روبرو پیش کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اس پر بچوں کے اغوا، ڈکیتی اور دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

امریکا میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک اغواکار نے بچوں کی سکول بس کو اغوا کر لیا۔ لیکن وہ ان کے سوالات سے اس قدر تنگ آیا کہ بس ہی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ ریاست جنوبی کیرولینا کے معروف شہر کولمبیا میں پیش آیا جہاں سکول بس کو ایک شخص نے اغوا کر لیا۔ یہ سکول بس کم از کم اٹھارہ بچوں کو لے کر جا رہی تھیکہ اچانک ایک شخص نے اس میں زبردستی سوار ہو کر سب کو یرغمال بنا لیا۔ کولمبیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ اغواکار کا مقصد بچوں کو یرغمال بنا کر حکام سے اپنے مطالبات منوانا تھا لیکن بچوں نے اسے اس قدر تنگ کیا کہ وہ اپنی جان چھڑا کر بھاگ گیا۔امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی بس کو اغوا کرنے والے شخص کو کچھ دیر بعد ہی گرفتار کر لیا گیا تھا

جس کی عمر 23 سال اور فوج کا سپاہی ہے۔پولیس نے ملزم کو عدالت کے روبرو پیش کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اس پر بچوں کے اغوا، ڈکیتی اور دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Leave a Comment