اللہ پاک کے اس نام کو 100بار پڑھیں انشاء اللہ ہر قسم کی بیماری سے شفاء حاصل ہوگی

بیماری

پی ایف سی نیوز ! آج ہم بتائیں گے کہ جواللہ تعالیٰ کا ایک وظیفہ ہے جس سے آپ کو ہر طرح کی بیماری سے شفاء حاصل ہوگی جوکہ لاعلاج ہی کیوں نہ ہو۔اللہ تعالیٰ کے اس نام کے فضل ضروری شفاء حاصل ہوگی ۔ آپ نے اس عمل کو پورے یقین کیساتھ کرنا ہے ۔ آپ نے اللہ تعالیٰ اس بابرکت نام یا غنیُ ایک سو مرتبہ پڑھ پانی کے اوپر پڑھ کرکے پی لینا ۔ اول وآخر 11مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے ۔ یہ آپ کے گھر میں سے کوئی بیمار اور کسی بیماری میں مبتلا ہے ۔

اسی طریقہ کے مطابق یہ عمل کرے اللہ تعالیٰ کے نام کی برکت سے ضروری شفاء حاصل ہوگی ۔ اس عمل کی مدت ہے تاحصول شفاء کرتے رہنا ہے ۔ جب تک بیماری ختم نہ ہوجائے ۔آپ نے اس عمل یقین کامل کیساتھ اللہ پاک کی رحمت سے بااُمید ہوکر کرتے رہنا ہے انشاء اللہ ہر طرح کی بیماری سے شفاء حاصل ہوگی ۔ اس وظیفہ کی برکت ہر طر ح کے مرض شفاء حاصل ہوگی ۔ شکریہ

Leave a Comment