کیا آپ جانتے ہیں کہ کوا ہر وقت ڈرا ہوا بے چین کیوں رہتا ہے،مزید جانیں

کوا

پی ایف سی  نیوز ! جیسے کوے کو کسی چیز کا خوف ہو۔ کوا دوسرے پرندوں کی طرح ایک جگہ سکون سے کیوں نہیں رہتا کیا آپ جانتے ہیں کہ انسان کی زندگی میں تو یے کا ایک اہم کردار ہے وہ پرندہ بھی کوا ہی ہے جس نے انسان کو مردہ دفن کرنا سکھایا انسان کی لاش کو مٹی میں دفنا نہ سکھایا کوے کی یہ فطرت ہے

کہ جب تک اس کا کوئی ساتھی مر جاتا ہے۔ تو سب کوے اس جگہ جمع ہو کر جہاں اس کے ساتھی کی لاش پڑی ہو شور مچاتے ہیںاپنے ساتھی کے مرنے پر افسوس کرتے ہیں۔ جس طرح کسی انسان کے مرنے پر اس کے ساتھی اس جگہ جمع ہو کر اس کے مرنے پر افسوس کرتے ہیں مگر کوے کے ہر وقت ڈرنے اور خوف میں مبتلا رہنے کے پیچھے کیا راز ہیں جس سے انسان نہیں جانتا۔ یہ واقعہ کچھ اس طرح سے ہیں کہ طوفان نوح گزر جانے کے بعد جب حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر پہنچ کر ٹھہر گئی تو حضرت نوح علیہ السلام نے روئے زمین کی خبر لانے کے لیے کوے کو بھیجا ہم نے کہا کہ ایک ہوے زمین کی طرف جاؤ اور دیکھ کر آؤ کیا پانی زمین سے نیچے اتر گیا ہے کیا زمین کی مٹی نظر آرہی ہیں کیا زمین نے پانی اگلنا بند کر دیا ہے

Leave a Comment