عمران خان نے صرف 3 سال میں 71 سال جتنا قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

قرضہ

پی ایف سی نیوز ! مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد زبیرنے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ اور واجبات1947 سے 2018 تک 71 سال میں 30 کھرب تک پہنچے جبکہ خان صاحب نے صرف3 سال میں یہ کام کردیا۔ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا

کہ عمران خان صاحب نے صرف 3 سال میں ملکی قرضے میں 20 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔سابق گورنر سندھ نے کہا کہ یہ ایسے شخص نیکیا جس نے قرض کم کرنے اورکبھی بھیک نہ مانگنے کا وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ اگر وہ رہتا ہے تو اگلے 2 سال کا تصور

Leave a Comment