تبت کریم میں یہ چیز ملاکر چہرے پر لگائیں اور پندرہ دن میں بہترین نتائج پائیں

تبت کریم

پی ایف سی نیوز ! ایک کپ میں لیموں کارس اور عرق گلاب شامل کریں ۔ پھر تبت کریم کی بوتل سے ساری کریم نکال کر اس میں شامل کرلیں اب اچھی طرح مکس کریں رات کو سونے سے پہلے کسی اچھے صابن سے چہرہ دھوئیں اور سکھالیں پھر حسب ضرورت کریم سے چہرے کا مساج کر یں صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی سے چہر ہ دھولیں دس سے پندرہ دن میں آپ کی رنگت میں وہ نکھار آئے گا کہ آپ یقین نہ کریں گی

ایک کپ میں لیموں کارس اور عرق گلاب شامل کریں ۔ ۔ پھر تبت کریم کی بوتل سے ساری کریم نکال کر اس میں شامل کرلیں اب اچھی طرح مکس کریں ۔ رات کو سونے سے پہلے کسی اچھے صابن سے چہرہ دھوئیں اور سکھالیں ۔ ۔ پھر حسب ضرورت کریم سے چہرے کا مساج کر یں ۔ صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی سے چہر ہ دھولیں دس سے پندرہ دن میں آپ کی رنگت میں وہ نکھار آئے گا کہ آپ یقین نہ کریں گی

Leave a Comment