حاجت روائی کیلئے یہ آیت کریمہ 1153بار پڑھ لو کھلی آنکھوں سےمعجزہ دیکھو گے کامیابی قدم چومے گی

آیت کریمہ

پی ایف سی نیوز ! آج ہم آپ کو ہر مقصد میں کامیابی کیلئے کچھ قرآنی وظائف آپ کے سامنے پیش کریں گے آپ اپنی سہولت اور وقت کے حساب سے 786 مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنی ہے ۔ ایک ہفتہ نہیں گزرے گا کہ آپ کی جو بھی حاجت اور مراد ہوگی وہ پوری ہوجائیگی ۔ آپ کے سامنے جو عمل بتائیں گے وہ بڑا مجرب عمل ہے کسی بھی رنج وعالم میں ہیں انشاء اللہ رب کریم آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائیں گے ۔

جمعرات کے دن گزرنے کے بعد جو رات آتی ہے اس رات آپ نے تنہائی میں بیٹھنا ہےجب آپ نماز عشاء کے وتر ادا کریں تو دوسرے سجدہ میں یہ کلمات پڑھنے ہیں یا اللہ ُ یا رحمٰنُ یا حیُ یاقیومُ برحمتک استغیث یا اللہُ یہ کلمات پڑھیں پھر رب کریم سے دعا کریں انشاء اللہ آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہوا پریشانی وہ حل ہوگی ۔ اپنی کسی بھی مسلمان بہن بھائی کو نقصان پہنچانے کیلئے یہ عمل نہیں کرنا ہمیشہ جائز مقصد اور مراد کیلئے یہ عمل کرنا ہے انشاء اللہ رب کریم آپ پر کرم فرمائیں گے اور آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائیں گے ۔ اس کے علاوہ آپ نے درود شریف کا ورد کرنا ہے اپنی تمام زندگی دنیاوی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے جتنا ہوسکے درود شریف لازمی پڑھنا ہے کم سے کم آپ روزانہ پانچ سو مرتبہ درود پاک لازمی پڑھیں۔روزانہ عشاء کی نماز کے بعد استغفار کی ایک تسبیح پڑھنی ہے ۔ ایک اور عمل بہت مجرب ہے آپ نے دو رکٰوۃ نماز نفل ادا کرنے ہیں ۔

نماز ادا کرنے کے بعد آپ نے اس کا ثواب آقا کریمﷺ کے طفیل حضرت مجدد الفثانی ان کے روح کو بخشنا ہے پھر ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھنی ایک مرتبہ آپ نے سورۃ یٰسین کی تلاوت کرنی ہے پھر1153 مرتبہ یہ آیت کریمہ لیس لھا من دون اللہ کاشفۃ ستائیس نمبر پارہ 7رکوع یہاں پر ختم ہوتا ہے ۔ اس کی اسی تعدا دمیں پڑھنا ہے ہر مقصد میں کامیابی کیلئے یہ عمل بہت مجرب ہے یہ عمل آپ کریں اللہ تعالیٰ آپ کی تمام حاجات کو پورا فرمائیں گے ۔ اس کے بعد سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم کو کم از کم 1000 پڑھیں ہر نماز کے بعد ان کی دو تسبیح پڑھنی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے ہزاروں گناہوں کو معاف فرمائیں گے ہزار نیکیاں لکھی جائیں گی آ پ کی ہزار درجات کو بلند کردیا جائے گا تمام ضروریات کیلئے

رزق میں برکت کیلئے ان کلمات کا پڑھنا بہت مجرب عمل ہے ۔ رب کریم ان کلمات کی برکت سے اپنے بندوں کو روزی عطاء فرماتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہر انسان کی پریشانی مشکلات دور فرمائے

Leave a Comment