گندم کھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے

گندم

پی ایف سی نیوز ! ہم اپنی زندگی میں جو مرضی کھالیں چاہے پھل سبزیاں جنک فوڈ فروزن فوڈ جتنی چیزیں مرضی کھالیں مگر جب تک ہم گندم سے بنی روٹی نہ کھائیں ہمارے بدن کو سکون نہیں ملتا اطمینان نہیں آتا سبب کیا ہے ؟ گندم اللہ کی طرف سے وہ بہترین نعمت جس میں ایک ساتھ کیلشیم بھی ہے میگنیشیم بھی ہے

پوٹاشیم فاسفورس فائبر آئرن فیٹی ایسڈ بھی ہیں اس میں اللہ نے ہمارے اس بدن کے لئے وہ بہترین وٹامنز جو ہمارے جسم کی ضرورت تھی وہ بہترین منرلز جو ہمارے بدن کی ضرورت تھی اللہ نے ایک ساتھ اس گندم کے اندر رکھ دیئے اللہ نے اس گندم کو ہمارے بدن کے لئے بہترین تحفے کے طور پر بنایا یہی سبب ہے ہم جو مرضی کھا لیں چاہے سارا دن پھل کھاتے رہیں سنیکس کی صورت میں کوئی چیز کھاتے رہیں مگر جب تک ہم پراپر طریقے سے گندم کی روٹی نہیں کھائیں گے تب تک ہمارے بدن کو تسکین نہیں مل سکتی وہ تسکین اس کو کیوں نہیں مل رہی ہمارا بدن بے چین کیوں ہے اس کا سبب یہ ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ا س کو وہ جو اجزاء اس گندم نے پورے کرنے تھے

وہ نہیں مل رہے یہ گندم اللہ سبحانہ کی وہ بہترین نعمت ہے جس کو پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی اگر ہم زندگی میں دیکھیں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوری زندگی کبھی آٹا چھان کر نہیں کھایا آپ نے میدہ نکال کر کبھی اس کو نہیں استعمال کی ا یہ گندم جس کے اندر چوکر ہے جس کے اندر سوجی ہے جس کے اندر میدہ ہے جس کے اندر فائبر ہے یہ وہ بہترین غذائیں ہیں جو ہمارے بدن کو نہ صرف تندرست رکھتی ہیں توانا رکھتی ہیں اور ہمارے بدن میں جتنے سسٹم کام کررہے ہیں نہ صرف ان کو پرفیکٹ رکھتی ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ یہ ہمارے بدن کے اندر ہونے والے جو مختلف امراض ہیں ان کو دور کرتی ہیں

یہ گندم ہمارے دل کو بچاتی ہے ہمارے دل کے جو مسلز ہیں مایوکارڈیل مسلز کی جو انفیکشن ہے یہ مایوکارڈیل مسلز جو ہیں یہ جو دل کے عضلات ہیں یہ ان کو تقویت دیتی ہے یہ ان کو مضبوط کرتی ہے یہ ہماری خ و ن کی نالیا ں جن کے ذریعے سے پوری باڈی میں خ و ن جاتا ہے اور واپس آتا ہے یہ ان نالیوں کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی الاسٹی سٹی کو پرفیکٹ رکھتی ہے یہ ہمارے کولیسٹرول کے لیول کو ہمارا جو ایچ ڈی ایل ہے اس کو پرفیکٹ رکھتی ہے اور ایل ڈی ایل کو بڑھنے نہیں دیتی یہ گندم ہمارے جی آئی ٹی ٹریک کو جو ڈائجسٹو سسٹم ہے اس گندم کے اوپر جو چھلکا ہے

جس نے اس کی ساری چیزوں کو محفوظ کر کے رکھا ہوا ہے جو بعد میں چوکر بنتا ہے یہ ہمارے بدن کے لئے ہماری صحت کے لئے ہماری آنتوں کے لئے سب سے بہترین تحفہ ہے یہ فائبر نہ صرف ہمارے پورے جی آئی ٹی ٹریک کو صاف کرتا ہے بلکہ ہمارے جسم کے اندر جتنے فاسد مادے ہیں جتنی ایسی رطوبتیں ہیں وہ فاسد مواد وہ ٹاکسن جو ہمارے جسم کو بیما رکرنا چاہتا ہے یہ سارا فائبر ان سارے ٹاکسنز کو ہمارے بدن سے نکالتا ہے یہ گندم ایک بہترین استر کا کام کرتی ہے جتنے ہمارے اندر آنتوں میں زخم ہوتے ہیں ہمارے آنتوں میں جو سوزش ہوتی ہے اس کو ختم کرتی ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment