اداکارائیں جو شادی شدہ مردوں کے ساتھ رنگے ہاتھ۔وں پکڑی گئیں

شادی شدہ مرد

پی ایف سی نیوز ! محبت کرنا کوئی ج۔رم نہیں لیکن محبت میں ب۔اغ۔ی ہوکر اسے دوسروں کیلئے بے رح۔م بنا دینا ایک ج۔رم ضرور ہے یہ جانتے ہوئے کسی شادی شدہ آدمی کی زندگی میں داخل ہوکر اس سے چک۔ر چلا نے کے بعد اس آدمی کی گھریلو زندگی پر کیا اث۔رات ہوں گے پھر بھی بعض نہ آنا یقیناً ظ۔لم ہے جو ہماری انڈسٹری میں اکثر خواتین کررہی ہیں۔ عشناء شاہ نے جب اس انڈسٹری میں قدم رکھا تو اس کی اور ہمایوں کی کافی دوستی ہوگئی

او ربعد میں آپسی رشتہے میں بدل گئی ۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ عشناء اور ہمایوں کو ہمایوں کی بیوی ثمینہ نے خود ایک ساتھ دیکھا تھا اور عشناء کو م ارا بھی تھا ۔ نازش جہانگیر ماڈل اور اداکارہ نازش جہانگیر نے محسن عباس حیدر کی زندگی میں داخل ہوکر فاطمہ کی گھریلو زندگی پر آخری ک۔یل ٹھ۔ونک دی ۔ یہ کوئی اُڑتی ہوئی خبر نہیں بلکہ فاطمہ کے پاس ثبوت تھے جہاں انہوں نے خود نازش اور محسن کو پک۔ڑا اور کچھ تصاویر ایسی بھی سامنے آئیں۔ جن سے یہ بات ظاہر ہوتی تھی کہ بات میں کچھ تو سچائی ہے ۔ نازش جہانگیر اس بات کی مسلسل تردید کرتی رہیں لیکن ان کا نام اس پوری کہانی میں آنا ہی اس بات کی دلیل تھی کہ وہ میاں بیوی کے درمیان کہیں نہ کہیں تو موجود تھی۔ یوں فاطمہ اور محسن کی تل۔خ زندگی کے ختم ہونے میں انکا نام بھی آتا ہے ۔ اُزمہ خان جوانی پھر نہیں آنی کی خوبصورت اداکارہ خبروں کی زینت بن گئی۔ جب ان کا شادی شدہ مرد کیساتھ چک۔ر چلانا انہیں مہنگ۔ا پڑ گیا۔

انہوں نے جس شخص کیساتھ دوستی کی وہ تیرہ سال سے شادی شدہ زندگی گزار رہتا تھا۔ اور اس کا ایک گیارہ سال کا بیٹھا بھی ہے ۔ اُزمہ کا کہنا ہے کہ وہ صرف دوست تھے۔ لیکن اعتکاف سے اٹھتے ہی چاند چاند منانے وہ شخص ان کے پاس پہنچ گیا۔ جب کہ اسے رات کو اپنی بیوی کے پاس ہونا چاہیے تھا اُزمہ خان کیساتھ ساتھ قصور بیشک اس آدمی کا بھی ہے۔ لیکن خواتین جانتے بوجھتے شادی شدہ مردوں کو گ۔ھرمیں یازندگی میں آنے ہی کیوں دیتی ہیں۔ ماڈل صدف کنول کو بھی سائرہ اور شہروز کے رشتہ ختم ہونے کی اہم وجہ قراردی جارہی ہے ۔ سائرہ اور شہروز کی جوڑی کو انڈسٹری کی خوبصورت اور پیار کرنے والی جوڑی مانا جاتا تھا ۔ لیکن صدف کی موجودگی نے بہت سارے معاملات کو خراب کرنا شروع کیا شہروز کی زندگی میں اگر پہلے بھی اس قسم کی باتیں ہوں اس کا علم نہیں۔ لیکن صدف کنول کی موجودگی کا دنیا کو علم ہوگیا ہے ۔

عائشہ خان ہمایوں سعید کو کون نہیں جانتا ان کی اور انکی بیوی کے درمیان بھی عائشہ خان نے آکر انکا گھر خراب کرنے کی کوشش کی ۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ عائشہ خان اور ہمایوں سعید نے شادی بھی کررکھی تھی ۔ اب تو عائشہ خان شادی کرچکی ہیں اور ایک بیٹی کی ماں بھی ہیں۔ ہمایوں سعید کی بیوی نے ان کو عائشہ کیساتھ کام کرنے سے منع کردیا اور کہا کہ عائشہ کیساتھ کام کیا تو نت۔یجہ کے ذمہ دار خود ہوگے

Leave a Comment