فیل گردے چند دن میں ٹھیک کرنے والا نسخہ مل گیا ہے

فیل گردے

پی ایف سی نیوز ! آج آپ کو جو ٹپس بتانے جارہے ہیں۔ وہ گردوں کو ٹھیک کرنے کے لیے ہے و ہ لوگ جن کے آدھے گردے جو ہیں وہ خراب ہوچکے ہیں۔ فیل ہوچکے ہیں۔ وہ بھی اس کو استعمال کریں گے انشاءاللہ! چند دن کےاستعمال سے گرد ے جو ہیں۔ وہ ٹھیک ہوجائیں گے۔ صیحح کام کرنا شروع کردیں گے۔

مردو ں اور خواتین سبھی کےلیے یہ مفید ہے۔ ہائی بلڈ پریشر، لو بلڈ پریشروالے بھی اس کو استعمال کرسکتےہیں۔ شوگر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ بہت سے لوگ یہ پوچھتے ہیں ۔ کہ یہ بلڈ پریشر والے مریض جو ہیں۔استعمال کرسکتے ہیں۔ شوگروالے بھی کرسکتے ہیں۔ یا نہیں کرسکتے ہیں؟ آپ یہ بھی بتا دیں اس طرح کےمریض استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ باقی جو ہیپا ٹائٹس کے مریض ہیں۔ وہ بھی اس کو استعمال کرسکتےہیں۔ اب آپ کو نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔اس میں سب سے پہلے کلو نجی چاہیے ہوگی ۔ اس کو ایک کلو لے لیں۔ اور اس کو اچھی طرح سے صا ف کرکے دھو لینا ہے۔

اس کےبعد چھ سے سات کلو تک پانی لینا ہے۔ اس میں یہ کلونجی ڈال کر رات بھر کے لیے رکھ دینا ہے۔ صبح اٹھ کر اس کو ہلکی آنچ پر پکانا شروع کردینا ہے ۔ جب بوائل آئے تو اس کے بعد ایک گھنٹے تک اس کو ایسے ہلکی آنچ تک پکاتے رہیں۔ بوائل آتا رہے۔ ایک گھنٹے کے بعد کلونجی کے دانے جو ہیں وہ ہلکے سرخ ہوجائیں گے۔ تب آپ نے اس کو اتار لینا ہے۔ اس کے بعد جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو پھر کپڑے سے چھان لیں۔ پانی الگ کرلیں۔ اور اس پانی کو آپ کسی کین میں محفو ظ کرلیں۔یہ نسخہ اب تیار ہے۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ اس کو اس طرح سے استعمال کرنا ہے کہ روزانہ دو گلاس پانی یہ والا پانی جو آپ نے تیارکیا ہے۔

دوگلاس پانی لینا ہے۔ اور اس میں حسب ضرورت شہد مکس کرنا ہے۔ جتنا آپ میٹھا برداشت کرسکیں۔ یعنی عام روٹین میں جتنا آپ استعمال کرتے ہیں۔ میٹھے کےلیے آپ نے شہد استعمال کرنا ہے۔ اور اس کو صبح کےوقت خالی پیٹ جو ہے اس کو پی لینا ہے۔ انشاءاللہ! چند دن کے استعمال سے آپ کے گردے جو ہیں یہ صیحح کا م کرنا شروع کردیں گے۔

Leave a Comment