تیل میں گھر کی عام سی چیز ملاؤ پھر بالوں کا بڑھنا روک کر دکھاؤ

تیل

پی ایف سی نیوز ! لمبے گھنے اور مضبوط بال ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے۔ مگر ایسے لمبے بال ایک رات میں یکمشت حاصل نہیں ہوتے اسکو حاصل کرنے کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے. مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپکا لمبے بال حاصل کرنے خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ بس آپکو کچھ بنیادی طریقے معلوم ہونے چاہیے

جس پر عمل کرکے آپ خوبصورت لمبے اور گھنے بال پانے کا خواب پورا کرسکتی ہے۔ مندرجہ ذیل میں ہم آپکو ایسے آسان طریقے بتارہے ہیں جو جلد سے جلد اثر دکھاتے ہیں۔ مگر یہ بھی یاد رکھیں کہ جلد سے جلد سے مراد ہرگز کچھ دن نہیں بلکہ آپکو کچھ مہینوں میں حاصل ہوگامگر یہ کرکے آپکے بال عام روٹین سے تیزی سے بڑھیں گے۔بالوں کو خوبصورت شخصیت کا اہم حصہ بھی مانا جاتا ہے صدیوں سے خوبصورت بالوں کو ہر خواتین یا لڑکی کی خواہش رہی ہے ۔ ایک رات میں لمبے اور گھنے بال حاصل نہیں ہوتے اس کیلئے تھوڑا صبر کرنا ہوتا ہے ۔ کسی بھی ریمڈی کو مستقل مزاجی سے استعمال کرنا ہوتا ہے ۔ آپ میں سے اکثر لوگ دو سے تین دن ریمڈی استعمال کرتے ہیں پھر کہتے ہیں فرق نہیں ہوا ۔ کوئی جادو تو ہے نہیں جو اتنی جلدی بال لمبے ہوجائیں ۔

ریمڈی کے ساتھ آپ کو اپنی خوراک پر بھی توجہ دینے کی خاص ضرورت ہے ۔ ایسی غذاؤں کا استعمال کریں جن میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہو ۔ پندرہ ہی دن میں آپ اپنے بالوں میں فرق دیکھیں گے ۔ پہلے تو آپ کے بالوں کا گرنا رکے گا پھر بال لمبے گھنے ہونا شروع ہوجائیں گے ۔آپ نے اس ریمڈی میں استعمال کرنا ہے سرسوں کا تیل یہ آپ کے گھر میں موجود ہوگا اگر نہیں بھی ہوتو بازار سے بہت کم قیمت میں مل جاتا ہے ۔ آپ چاہیں تو بازار میں ملنے والا کھلا تیل بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ چار چمچ آپ نے سرسوں کا تیل لیکر اسے باؤل میں ڈال دیں۔ آپ اسے زیادہ مقدار میں بنا کر نہیں رکھ سکتے ۔ ہر دفعہ فریش بنا کر لگانا ہوگا۔ یہ بالوں کے حساب سے بنائیں۔ پھر آپ نے لہسن کے دو سے تین جوے لے لینے ہیںاور ان کو تیل میں اچھی طرح پکا لینا ہے

یہاں تک کہ وہ جل کر کالے ہوجائیں اور ان کا رس تیل میں شامل ہو جائے پھر آپ نے وٹامن ای کا ایک کیپسول اس میں ڈال دینا ہے پھر اچھے سے مکس کرلیں ۔جب یہ اچھی طرح مکس ہوجائے تو پورے بالوں میں لگائیں اور ہلکا ہلکا مساج کریں اور دوگھنٹے کیلئے اسے ایسے چھوڑ دیں اور دو گھنٹے بعد شیمپو وغیرہ سے سر دھولیں ۔ ایسا آپ سات دن روزانہ کریں پھرہر ایک دن استعمال کریں گے تو بہت ہوگا اس کے ساتھ آپ نے اپنی خوراک میں مچھلی کو لازمی شامل کرنا ہے ہفتے میں ایک بار مچھلی ضرور کھائیں اگر ایسا ممکن نہ تو مچھلی آئل کے کیپسول مارکیٹ سے لیکر استعمال کریں انشاء اللہ آپ کے بالوں سے جڑی ہر پریشانی ختم ہوجائیگی ۔ آپ اسے ضرور استعمال کریں

Leave a Comment