و.فا.ت سے 3 روز قبل رسول ﷺ نے فرمایا میری تمام بیوی کو جمع کرو

رسول ﷺ

و.فات سے 3 روز کبل جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کے گھر تشریف فرما تھے ارشاد فرمایا کہ میری بیوی کو جمع کرو تمام ازواج مطہرات جمع ہونے لگی تو حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا کیا تم سمجھ اجازت دیتی ہوں

کہ بیماری کے دن میں عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں گزار لو سب نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کو اجازت ھے پھر اٹھنا چاہا لیکن اٹھنا پائیں تو حضرت علی ابن ابی طالب اللہ تعالیٰ عنہٗ اور حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہٗ آگے بڑھے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سہارے سے اٹھا کر سیداں میمونہ رضی اللہ عنہا کے حجرے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرے کی طرف لے جانے لگے مزید واقعہ سننے کے لئے نیچے ویڈیو دیکھیں

اپنی رائے کا اظہار کریں