بیوی هم.بستری سے انکار کرے تو کیا کریں ؟

انکار

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر میں کسی جگہ تشریف فرما تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آواز سنی جیسے کوئی کسی پر لعنت کر رہا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا یہ کیا بات ہے لوگوں نے عرض کیا کہ فلانی عورت ہے تو اپنی سواری کی اونٹنی پر لعنت کر رہی ہے

وہ اونٹنی شاید چلنے میں کمی کرتی ہوگی اس عورت نے چلا کر کہہ دیا ہوگا تجھے خدا کی مار ہو لعنت ہو جیسا کہ عورتوں کی عادت ہوتی ہے کوسنے کی اور لعنت کرنے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ اس عورت کو اور اس کے سامان کو اس کی اونٹنی پر سے اتار دو یہ اونٹنی دو اس عورت ک نزدیک لعنت کے قابل ہے پھر اس کو کام میں کیوں لاتی ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اصلاح کے واسطے ایسا فرمایا کہ جس چیز کو کام میں لاتے ہیں اس کو لعن طعن کرتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے اچھی عورت وہ ہے عزت و آبرو کے بارے میں پارسا اور اپنے

خاوند پر عاشق ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب۔۔۔ مزید واقعہ سننے کے لئے نیچے ویڈیو دیکھیں

اپنی رائے کا اظہار کریں