مرد اپنی بیوی کے ساتھ ہم۔بستری کرتے ہوئے یہ غلط کام ہرگز نہ کریں ورنہ ان کی جان بھی جا سکتی ہے

مرد اپنی بیوی

بیوی سے ملاپ کے دوران کا وہ عمل جس سے مردوں کے کینسر کا شکار ہونے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔بُرے فعل کا کام پہلے کہیں کہیں سننے کو ملتی تھی اب تو یہ ایک عام سی بات بن چکی ہے لیکن ایسے شخص پر لعنت تو ہوتی ہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے طبی نقصانات بھی ضرور جان لیں۔

ہم بُرے فعل سمیت کئی طرح کی خباثتیں مغربی معاشروں کو اپنی گرفت میں لے چکی ہیں اور اب پوری دنیا میں پھیلتی نظر آ رہی ہیں۔ ان میں ایک قبیح حرکت ملاپ کے دوران اس عمل میں منہ کا استعمال بھی ہے۔ اب اس غیرانسانی عمل کا سائنسدانوں نے ایسا خطرناک نقصان بتا دیا ہے کہ سن کراس کے مرتکب ہونے والے فوری تائب ہو جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ ”جن.سی عمل میں منہ کا استعمال کرنے والے مردوں کو کینسر لاحق ہونے کا خطرہ 4گنا بڑھ جاتا ہے۔اس بدعملی سے انہیں کینسر کی جو اقسام لاحق ہونے

کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے ان میں گلے، مقعد اور عضو مخصوصہ کے کینسر شامل ہیں۔“ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر اشیش دیش مکھ کا کہنا تھا کہ ”جن.سی عمل میں منہ کا استعمال کرنے سے مردوں کے خواتین کی نسبت 4گناہ زیادہ کینسر کا شکار ہونے کی وجہ ان کا کمزور مدافعتی نظام ہے۔ اس عمل سے سب سے زیادہ ایچ پی وی نامی انفیکشن پھیلتا ہے۔امریکہ میں اس اس انفیکشن کے7کروڑ 90لاکھ مریض موجود ہیں اور برطانیہ میں ہر 5میں سے 4لوگ زندگی میں کسی مرحلے پر لازمی اس انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں۔ اس انفیکشن کے اس قدر پھیلنے کی وجہ بُرے افعال اور

منہ کے ذریعے جن.سی عمل کا بڑھتا ہوا رجحان ہے۔“اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کہ ایسے افراد اس مہلک بیماری سے بچ سکیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں