اپنے گھر عورتوں کو یہ کام کرنے سے روک دیں

اپنے گھر عورتوں

پی ایف سی نیوز !   اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی کمائی میں بر کت ہو جو آپ کے خون پسینے کی کما ئی ہے آپ چاہتے ہیں کہ اس میں برکت ہو تو آپ کو آپ کے گھر کی عورتوں کو ان کاموں کے کرنے سے روکنا ہوگا ظاہر ہی سی بات ہے آج کل کے دور میں انسان کا گزر اوقات بہت تنگ ہو چکا ہے ہر انسان چاہتا ہے

کہ اس کے گزر اوقات بہت اچھے سے گزر جا ئیں اور اس کو مالی کسی بھی پریشانی کا سا منا نہ کر نا پڑ ے۔ آج کا وقت بہت ہی زیادہ نفسا نفسی کا وقت ہے۔ ہر انسان پیسوں کی دوڑ میں لگا ہوا ہے اور ہر انسان کی یہی خصوصا مردوں کی یہی دلی خواہش ہوتی ہے۔کہ ان کی کمائی میں جو وہ کماتے ہیں پیسے ان پیسوں میں برکت ہو۔ تا کہ کم پیسوں میں بھی اچھے سے گزارا ہو سکے لیکن جب ہماری ہی غلطیوں کی وجہ سے ہمارا ہی کما یا ہوا پیسہ ہماری ہی کمائی ہوئی دولت تنگ پڑ جائے مطلب کہ ہمارےرزق میں وہ وسعت نہ ہو۔ ہمارا گزر اوقات ٹھیک سے نہ ہو رہا

ہو تو اس کا مطلب ہے کہ ہم کہیں نہ کہیں غطلی پر ہیں۔ یہاں تو ہم غلطی پر ہیں یا تو ہماری گھر کی عورتیں غلطی پر ہیں۔ تو آ ئیے جان لیتے ہیں۔ ایسی کون سی باتیں ہیں جنہیں عورتوں کو کرنے سے منع فر ما یا گیا ہے یا ہمیں کہا گیا ہے کہ ہم اپنی عورتوں کو منع کر دیں گے ورنہ دوسری صورت میں اتنی غربت گھر میں یا بے برکتی پیدا ہوگی کہ پھر چاہے جتنا بھی کما لو۔پورا نہیں پڑ ے گا۔ کیوں کہ اکثر خواتین گھر میں ایسے کام کرتی ہیں جن کو منع فر ما یا گیا ہے اور خواتین انہیں کاموں کو کرنے کی وجہ سے گھر میں بے برکتی پیدا کر دیتی ہیں جن میں سے کچھ اکثر کام ایسے ہیں

جن کی ممانیت قرآن وحدیث میں پائی جاتی ہے جبکہ کچھ کام ایسے ہیں کہ جن کے بارے میں ہمارے اسلام نے منع فر ما یا ہے۔ اسی لیے انسان کو چاہیے کہ زندگی میں کوئی بھی کام کرے اس میں اللہ تعالیٰ کی رضا کو ضرور شامل کرے ۔ عورتوں کو چاہیے کہ گھر میں کھا نا پکا تے وقت اپنے سر کو اچھی طرح سے ڈھا نپ لیں۔ اسی طرح سے ننگے سر برتین دھو نا اور ننگے سر کپڑ ے دھو نا بھی گھر میں بے بر کتی کا سبب بنتا ہے عورت کو چاہیے کہ اپنے سر کو ننگا نہ رکھے۔ کیو نکہ عورت کے لیے حکم ہے کہ اس کا بال بھی کسی غیر محرم کو نظر نہیں آ نا چاہیے۔

اسی طرح سے فجر کی نماز کے بعد سو جانا گھر میں بے بر کتی لا تا ہے یاد رہے یہ وقت اللہ کی رحمتوں اور بر کتوں کے نزول کا وقت ہوتا ہے تو اسی وقت سونےسے گھر میں بے بر کتی پیدا ہو جاتی ہے ۔

Leave a Comment