صرف ایک گلاس ، جسم میں اے ۔سی چلادے جگر اور معدے کی گرمی مثانے کی گرمی

صرف ایک گلاس

پی ایف سی نیوز! بادام کاگوٹا جسے ہم سردائی بھی کہتے ہیں۔ اگر اس کو صیحح طریقے اور خاص وقت پر پیا جائے تو معدے کی گرمی ، پیشاب اورمنی کے قطرو ں کا گرنا ، جگر کی گرمی، ہاتھ پاؤں کی جلن ، بالوں کی نشوونما میں مضبوطی ، ذہنی کارکردگی میں اضافہ اور میرے ایسے بہن بھائی جو نظرکی کمزوری کا شکا ر ہیں۔ ان کی نظر میں تیز ی سے اضافہ ہوگا۔ اس کا صرف ایک گلاس پینے سے سخت ترین گرمی

بھی آپ کے جسم پر اثر نہیں کرے گی۔ اس گوٹے کو بنانے کے لیے دو اجزاء چاہیں ۔ وہ ٹوٹ کرلیں۔ یہ تمام اجزاء آپ کو پنسا ر کی دکان یا جنرل سٹور سے آسانی سے مل جائیں گی۔ پہلی چیز ہے چارمغرز ایک کھانے کاچمچ، خشخاش ایک کھانے کا چمچ(خشخاش خریدتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ بہت صاف ستھراور کیڑ ی سے پاک ہو) ، بادا م بیس عدد( آپ نے ثابت بادا م لے کر خود ان کا چھلکا اتارناہے)، چینی آدھا کپ (یاحسب ذائقہ استعمال کریں) اور سبز الائچی تین عدد چاہیں ہوگی۔ آپ چاروں مغز ، خشخاش اور بادام رات بھر پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ یہ تینوں اجزاء رات بھر پانی میں بھگونے کے بعد ان کو اچھی طرح سے صاف کر لیں۔ مغز اور خشخاش کا پانی بھی نتھار لیں۔ اب ان اجزاء مٹی کے لنگڑی میں ڈال کر اس کی پسائی کریں۔

پسائی جتنی زیادہ اور اچھی کریں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ پسائی ہمیشہ مٹی کی لنگڑی میں کریں۔ اس سے اجزاء کی غذائیت خراب نہیں ہوتی۔ جب کہ جو سردائی یا روڈ کے کنارے اسٹالوں سے پیتے ہیں ان کی رگڑائی سٹیل کے برتن میں مشین کے ذریعے سے ہوتی ہے۔ جس سے غذائیت برقرار نہیں رہتی۔ دوسرا اس سردائی میں نہ بادام اصل ہوتے ہیں اور نہ دوسرے اجزاء۔ اس لیے بہتر ہے کہ گھر میں خود بنا کر اس سردائی کو استعمال کریں۔ اور گرمیو ں میں اس کا بھرپور فائد ہ اٹھائیں ۔ اگر اس سردائی کو چھانے بغیر پیا جائے اس کی نہ صرف غذائیت بڑھتی ہے بلکہ قبض کے لیے بہترین ہے۔ اب کسی علیحدہ برتن میں چینی کو گھول لیں۔ اور پانی چارگلا س سے زیادہ نہ لیں۔ اب اس پانی کو لنگڑی میں شامل کریں ۔ اور اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اب اس میں برف

کے ٹکڑے ڈال لیں۔ اور سردائی کو ٹھنڈا کرلیں۔ اب اس سردائی کا صرف ایک گلاس روزانہ خالی پیٹ پی لیں۔ ناشتہ کم از کم ایک گھنٹہ ٹھہر کر کریں۔ سر کے بالوں سے لے کرپاؤں کے ناخنوں تک آپ کو ٹھنڈک اور تازگی کا احساس ہوگا۔ چاہے آپ سخت گرمی میں سار ا دن کام کریں۔ آپ جسم پر گرمی کا اثر نہ ہوگ

Leave a Comment