بیت الخلاء میں قرآن پاک ڈاؤن لوڈ کیے ہوئے موبائل لے جانے کا حکم

قرآن پاک

پی ایف سی نیوز ! سوال: باتھ روم میں موبائل یا آئی پیڈ اور ٹیبلٹ وغیرہ جس میں قرآن وغیرہ ڈاؤن لوڈ کیا ہوا ہو، لے جانے کا حکم؟

والسلامالجواب حامداو مصليا جس موبائل آئی پیڈ یا ٹیبلیٹ وغیرہ میں قرآن پاک ڈاؤن لوڈ کیا گیا ہو اگر وہ قرآن اسکرین پرنقوش کی صورت میں ظاہرہو تواس حالت میں بیت الخلا میں لے جانا جائزنہیں اور اگر قرآنی آیات اسکرین پرظاہرنہ ہوں تواس حالت میں بیت الخلا میں لے جانا گناہ نہیں ۔

ولو نقش اسمہ تعالیٰ أو اسم نبیہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم استحب أن یجعل الفص في کمہ إذا دخل الخلاء۔ (شامي، کتاب الحظر والإباحۃ، فصل في النظر، زکریا ۹/۵۱۹، کراچي ۶/۳۶۱، الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ۳۴/۲۱-۲۲) و اللہ سبحانہ اعلم

Leave a Comment