اگر کوئی لڑکی آپ کو دیکھ کر اپنا دوپٹہ ٹھیک کرنے لگے تو سمجھ جائیں کہ وہ

اگر کوئی لڑکی آپ کو دیکھ

پی ایف سی نیوز! مرد کا مزاج ایک ضدی بچے کی طرح ہوتا ہے ، عورت ا س کو جھکا نہیں سکتی ، صرف پیار سے منا سکتی ہے۔ کیا آپ اتفاق کرتے ہیں ؟ مرد کی سب سے بڑی بدصورتی ، اس کی خالی جیب ہے؟محبت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا مگر محبت کونبھانا انسان کے بس میں ہوتا ہے۔ محبت ایک ڈرامہ ہے

! جس کی آخری قسط جسم ہے۔ محبت میں رو ز بات کرنا ضروری نہیں ہے،خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا ضروری ہے۔ زندگی میں ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے جس کو دل کا حال سنانے کے لیے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے۔ پیارمیں لوگ اتنے مضبوط ہوجاتے ہیں کہ دنیا سے لڑجاتے ہیں۔ اور کمزور اتنے ہوجاتے ہیں کہ ایک انسان کے بنا نہیں رہ پاتے۔ زندگی میں کبھی اس انسان کو مت کھونا جو غصہ ہونے کے باوجود بھی آپ کو اکیلا نہ چھوڑے ۔ اگر کوئی لڑکی آپ کو دیکھ کر اپنا دوپٹہ ٹھیک کرنے لگے تو یہ مت سمجھیں

کہ وہ سگنل دے رہی ہے۔ بلکہ اس مطلب ہے کہ وہ آپ کی بری نظر کی وجہ سے برا محسوس کر رہی ہے۔ خوبصورت لڑکی اور اچھی چائے میں قدر مشترک گرم ہو، تیز ہو ، رنگ اچھا ہو، خوشبو والی ہو، دو منٹ میں تیارہوجائے اور رات بھر سونے نا دے ۔ جانتے ہومحبت کیا ہے؟ محبوب کی غلط بات کو بھی صیحح تسلیم کرنا۔ بہترین فن یہ جاننا ہے کہ کن چیزوں ، باتوں ، لمحوں اور لوگوں کو نظر انداز کرناہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ کسی سے محبت ہوتو اسے بتادو کہ محبت ہے ، لیکن میں کہتاہوں کہ نہ بتاؤ، یہ کم بخت اظہار بڑا مرواتا ہے۔ کسی کو یک لخت اپناؤ گے

تو ہمیشہ منہ کی کھانی پڑے گی ، کیونکہ ہم انسانوں کو جو چیز بھی وافر مقدار میں میسر ہو، ہم کبھی اس کی قدر نہیں کرتے۔کسی کی پیاس بجھانی ہو تو بادل بنتے ہیں ، کنواں نہیں ۔ جو اعتماد احمق کے پاس ہوتاہے۔ وہ عقلمند انسان کو ساری زندگی نصیب نہیں ہوتا۔ خدا کے بنائے ہوئے جوڑے فطری اور خوبصورت ہیں، جیسے مرد عورت ، زمین و آسمان ! انسانوں کے بنائے ہوئے مصنوعی اور بد صورت ہیں جیسے امیر غریب۔ عورت محبت کے بغیر آدھی ہوتی ہے جبکہ عزت کے بغیر عورت عورت ہی نہیں رہتی۔ محبت تو جذبوں کی امانت ہے۔

فقط بستر کی سلوٹ زدہ چادر پر گزارے جانے والے چند بد بو دار لمحے محبت نہیں کہلاتے۔عورت جب رو رہی ہو تو بہت حسین ہو جاتی ہے اس کے آنس۔و شبنم کے قطروں کے مانند ہوتے ہیں ۔ جو مرد کے جذبات کے پھو لوں پر ٹپک۔تے ہیںجن سے اسے ایسی راحت ملتی ہے۔ جو اور کسی وقت نصیب نہیں ہو سکتی۔ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ عورتوں کی نفسیات کیا ہے جب ان سے پیار کیا جائے تو گھبرا جاتی ہیں اور جب ذرا بے اعتنا ئی برتی جائے تو برہم ہو جاتی ہیں۔ لڑکی جب ٹرپتی ہے تو بہت روتی ہے تم سے کلی بھی کر نا چاہتی ہے

مگر نہیں کرتی کیو نکہ وہ تمہیں کھو نا نہیں چاہتی اس لیے اگر تمہاری زندگی میں کوئی خاص ہے۔تو ہر رات سونے سے پہلے یہ سوچ لیا کرو کہ وہ سکون سے سو رہی ہے یا پھر تکلیف سے رو رہی ہے۔ تو ہر رات سونے سے پہلے یہ سوچ لیا کرو کہ وہ سکون سے سو رہی ہے یا پھر تکلیف سے رو رہی ہے۔ مرد کے لیے عورت بڑی عجیب چیز ہے مل جائےتو نظر نہیں آتی نہ ملے تو اس کے سوا کچھ نظر نہیں آتا ۔ اگر یہ معاشرہ ک۔و ٹھوں پر جانے والے اور ش۔ہ۔وا نیت سے ب۔رے لوگ پیدا کر سکتا ہے۔تو اس معاشرے کو رن۔ڈی پیدا کرنے پر حیرانگی کیوں ہوتی ہے

۔ جب تک خریدار موجود ہوں گے بازار میں م۔ال آتا رہے گا۔ پردہ کرنے والی عورتوں کی کئی قسمیں ہیں ایک قسم تو ان کی ہے جو صرف اپنے رشتے داروں سے پردہ کرتی ہیں نا محرم مردوں سے انہیں کوئی حجاب محسوس نہیں ہوتا، ایک قسم ان کی بھی ہے جن کا پردہ اپنی گلی کے مردوں تک محدود ہےلیکن سارے شہر میں پردہ بغ۔ل یا پردہ بدوش پھ۔رتی رہیں گی لیکن گلی میں داخل ہوتے ہی پ۔ردہ پ۔وش ہو جائیں گی لیکن خط۔ر ناک قسم ان عورتوں کی ہےجو پردہ کرتی ہیں۔ لیکن در پ۔ردہ نہیں کرتیں۔ رات کا آخری پہر تھا ۔

میں نے مجبوراً اسے بھو لنے کے ارادے کے ساتھ وضو کیا دو رکعت نماز ادا کی دعا کے لیے ہاتھ اٹھے ہی تھے کہ زباں سے نکلا اللہ ہمیں ملا دے۔سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا : کیا حال ہے آپ کے ملک کا؟ کہا: بالکل ویسا ہی جیسا ج۔ی۔ل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے اذان ف۔راڈیا دیتا ہے ،امامت ق ا ت ل کراتا ہے۔ اور نمازی سب کے سب چ۔ور ہوتے ہیں۔ میرے الفاظ گ۔ندے نہیں تمہاری سوچ گ۔ندی ہے۔میرے الفاظ صرف نن۔گ۔ے ہیں۔ تھوڑی سی بے صبری بڑے بڑے مقاصد کو تب۔اہ کر دیتی ہیں۔ کوئی تم کو ایک مرتبہ دھو کا دے

تو یہ اس کے لیے شرم کی بات ہےاور تم ایک انسان سے دو مرتبہ دھو کا کھا ؤ یہ تمہارے لیے شرم کی بات ہے۔

Leave a Comment