رابی پیرزادہ 12ربیع الاول کی مناسبت سے نعت ریلیز کریں گی

رابی پیرزادہ 12ربیع الاول

پی ایف سی نیوز! شوبزکو خیر باد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ 12ربیع الاول کی مناسبت سے نعت ریلیز کریں گی ۔بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ نے 12ربیع الاول کے موقع پر اپنی آواز میں نعت ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔رابی پیرزادہ اس سے پہلے بھی نعت و حمد پیش کر چکی ہیں لیکن یہ پہلا موقع ہوگا کہ وہ 12ربیع الاول کے موقع پر خصوصی طو رپر اپنی آواز میں نعت ریلیز کریں

Leave a Comment